محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
چلیں عدنان بھائی کی ذہنی حالت تو سب کو معلوم ہے لیکن فرقان بھائی کو کیا ہوا کہ بیٹھے بٹھائے ہنس رہے ہیں اور پھر سوچ رہے ہیں کہ کیوں ہنسے!!!
چلیں عدنان بھائی کی ذہنی حالت تو سب کو معلوم ہے لیکن فرقان بھائی کو کیا ہوا کہ بیٹھے بٹھائے ہنس رہے ہیں اور پھر سوچ رہے ہیں کہ کیوں ہنسے!!!
خدانخواستہ عدنان بھیا کی ذہنی حالت کو کیا ہوا؟ کیا مینٹل ہاسپٹل کے ہفتے میں دو پھیرے لگانے سے بندہ ذہنی مریض بن جاتا ہے!چلیں عدنان بھائی کی ذہنی حالت تو سب کو معلوم ہے لیکن فرقان بھائی کو کیا ہوا کہ بیٹھے بٹھائے ہنس رہے ہیں اور پھر سوچ رہے ہیں کہ کیوں ہنسے!!!
نہیں ترتیب الٹی ہوتی ہے!!!خدانخواستہ عدنان بھیا کی ذہنی حالت کو کیا ہوا؟ کیا مینٹل ہاسپٹل کے ہفتے میں دو پھیرے لگانے سے بندہ ذہنی مریض بن جاتا ہے!
نہیں جناب! دراصل، اُن کا نام لیتے ہی ہماری آواز گلے میں اٹک گئی تھی۔فرقان بھائی کالتور786 کو آواز دے لی ہے آپ نے؟؟؟
کیوں؟؟؟نہیں جناب! دراصل، اُن کا نام لیتے ہی ہماری آواز گلے میں اٹک گئی تھی۔
کال - تور - سات - سو - چھیاسی پکار کر دیکھیں۔ محلے میں جا کر ایک دو صدائیں لگائیں۔ نتائج سے مطلع فرمائیں۔کیوں؟؟؟
نہیں جناب! دراصل، اُن کا نام لیتے ہی ہماری آواز گلے میں اٹک گئی تھی۔
یہاں صدا حلق کے بل نہیں لگانی ، کی بورڈ کے بل بوتے پر لگانی ہے!!!کال - تور - سات - سو - چھیاسی پکار کر دیکھیں۔ محلے میں جا کر ایک دو صدائیں لگائیں۔ نتائج سے مطلع فرمائیں۔
اور، بالآخر، بھیا جی کے اثرات پڑنا شروع ہو گئے۔کی بوڑد
باس! ان کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے، اگر انہوں نے یہاں بھولے سے بھی قدم رنجہ فرما دیا!
خاطر مدارات کا سلوک کرنا ہے۔۔۔باس! ان کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے، اگر انہوں نے یہاں بھولے سے بھی قدم رنجہ فرما دیا!