فرقان احمد
محفلین
جی ہاں! ہم یہاں ہادیہ صاحبہ کی جگہ پی آر او مقرر ہوئے پڑے ہیں جب سے انہوں نے یہ چارج چھوڑا ہے اور مسلسل باتونی بھی ہوتے جا رہے ہیں۔السلام علیکم
hAniA G
صاحبہ یہ لڑی نئے محفلین کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی ہے ۔آپ معلومات کے لیے فرقان احمد بھائی سے گفتگو فرما سکتی ہیں۔