نیرنگ خیال
لائبریرین
بہت خوبصورت حمدیہ کلام ہے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ تلے رکھے۔
بہت نوازش قبلہ. پسند آوری کے لیے ممنون ہوں خوش رہیےبہت خوب رضا بھائی۔ آج کل فل فارم میں ہیں۔ اشعار کی آگ اگل رہے ہیں اور سخن کے پھول عطا کر رہے ہیں
ذوق سلامت رہے. بہت نوازش برادرمواہ رضا صاحب۔ مصرع کمال نکھر گیا۔ اتفاق سے یہی ایک واحد "رہا " ہی بار بار میرے بھی ذہن میں گھوم رہا تھا۔
پسند آوری کا بہت شکریہ. خوش رہیےسبحان اللہ بہت خوب ابن رضا بھائی
بہت نوازش جناب. خوش رہیےسبحان اللہ
خوبصورت کلام جناب
ایک ایک شعر لاجواب
داد قبول فرمائیے محترم
شاد آباد رہیں
بہت نوازش جناب ۔ خوش رہیےلاجواب اشعار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔

آمین. جزاکم اللہ خیرا یا اخی. بہت نوازش. شاد و آباد رہیےسبحان اللہ ابن رضا بھائی !
کیا ہی خوبصورت کلام ہےا ور کیا لاجواب افکار ہیں۔
ہر ہر شعر اپنی مثال آپ ہے۔
اس خوبصورت کلام پر خاکسار کی جانب سے ڈھیروں داد اور مبارکباد!
اللہ اپنا لطف و کرم فرمائے آپ پر۔
آمین. جزاکم اللہ خیرا برادرم. پسند فرمانے کا شکریہ. ہنستے مسکراتے رہیے.بہت خوبصورت حمدیہ کلام ہے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ تلے رکھے۔
ہر شعر قابلِ داد اور لائقِ تعریف ہے۔زیست بے رنگ تھی تجدیدِ وفا سے پہلے
میں تغافل میں رہا، شوقِ لقا سے پہلے
میں وہ احسان فراموش ہوں جس کا مالک
تھام لیتا ہے اُسے لغزشِ پا سے پہلے
کیا یہ کم لُطف و کرم ہے کہ وہ سُن لیتا ہے
میرا ہر حرفِ دُعا عرضِ دُعا سے پہلے
جب بھی گھیرا ہے مجھے گردشِ حالات نے، وہ
مُلتفت مجھ پہ ہُوا رنج و بلا سے پہلے
پیش کرتا ہوں جو اشکوں کا میں نذرانہ اُسے
بخش دیتا ہے مجھے آہ و بکا سے پہلے
اُس کے دربار میں پہنچا تو یہ احساس ہوا
میں شناسا ہی نہ تھا جُود و سخا سے، پہلے
لَوٹنا پڑتا نہ در در سے مجھے خالی ہاتھ
مانگ لیتا جو رضا اپنے خدا سے، پہلے
تو پھر دیر کس بات کی ہے قبلہ.ہر شعر قابلِ داد اور لائقِ تعریف ہے۔
ہر شعر لاجواب!زیست بے رنگ تھی تجدیدِ وفا سے پہلے
میں تغافل میں رہا، شوقِ لقا سے پہلے
میں وہ احسان فراموش ہوں جس کا مالک
تھام لیتا ہے اُسے لغزشِ پا سے پہلے
کیا یہ کم لُطف و کرم ہے کہ وہ سُن لیتا ہے
میرا ہر حرفِ دُعا عرضِ دُعا سے پہلے
جب بھی گھیرا ہے مجھے گردشِ حالات نے، وہ
مُلتفت مجھ پہ ہُوا رنج و بلا سے پہلے
پیش کرتا ہوں جو اشکوں کا میں نذرانہ اُسے
بخش دیتا ہے مجھے آہ و بکا سے پہلے
اُس کے دربار میں پہنچا تو یہ احساس ہوا
میں شناسا ہی نہ تھا جُود و سخا سے، پہلے
لَوٹنا پڑتا نہ در در سے مجھے خالی ہاتھ
مانگ لیتا جو رضا اپنے خدا سے، پہلے
ماشاءاللہ، بہت خوبپیش کرتا ہوں جو اشکوں کا میں نذرانہ اُسے
بخش دیتا ہے مجھے آہ و بکا سے پہلے
اُس کے دربار میں پہنچا تو یہ احساس ہوا
میں شناسا ہی نہ تھا جُود و سخا سے، پہلے
جزاک اللہ ۔ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ۔ ڈھیروں دادزیست بے رنگ تھی تجدیدِ وفا سے پہلے