آپ دونوں نا زرہ ہتھ ہولا رکھ کے بولنا میں اتنی اچھی نہیں ہوں آہو
زینب کا اوتار:
حسن ظن سے زیادہ خود کو جھوٹی تسلیزینب کے دستخط:
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
زینب کا مقام:
چاند
زینب کا حالیہ موڈ:
سرد
شخصیت مکسچر آف مختلف فیہ جس میں مزید فیہ کی بھی گنجائش باقی ہوجی تو آپ کے خیال میں زینب کے اوتار، موڈ، مقام اور دستخط کیا کہتے ہیں؟
شخصیت مکسچر آف مختلف فیہ جس میں مزید فیہ کی بھی گنجائش باقی ہو
زینب کا اوتار تو معصوم سا ہے ٹیڈی بیئر والا۔
وہ تو سب کو نظر آرہا ہے کہ ٹیڈی ہی ہے:grin:
دستخط تو میرے سر کے اوپر سے گزر گیا کہ شعر و شاعری سے یہی حال ہوتا ہے۔
اور تو خیر ہے نا
مقام چاند سے شاید یہ مراد ہے کہ ویرانے میں رہتی ہیں یا صحرا کے آس پاس
صحراؤں میں ہی بھٹکتی پھر رہی ہو۔
اور سردی مزاج کی نہیں بلکہ ائرکنڈشننگ کی ہے۔
آج خیر تو ہے رات کو کیسے چھاپہ پڑ گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں جی آب سردی یہاں بھی آن پہنچی ہےکل ہی بارش ہوئی
ویسے کہیں آپ اندھیرے میں رستہ بھول کے تو اس طرف نہیںآگئے سر جی
ہاہاہاہا اس کامطلب ہے کہ ہم کبھی بھی کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں اتنے غافل نہیں ہیں
اوتار سے تو رومانویت اور معصومیت جھلکتی ہے ۔۔ دستخط تبدیل ہوتے رہتے ہیں لیکن تقریبا سبھی دستخط سے معلوم ہوتا ہے کہ "دل کو جھوٹی تسلیاں دی جا رہی ہیں" مقام کے حوالے سے کہوں گا کہ خوابوں میں رہنے والی ہیں ۔۔۔ اور موڈ کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔اسلیے اس پر کچھ کہنا خاصا مشکل ہے ۔۔
وسلام[/QUOں
آپ کو میری کون سی باتوں مٰن معصومیت ںظر آئی جبکہ اکثر لوگوں کے خیال میں میں لڑتی ہوں بہت۔۔۔۔۔میرا خود بھی میرے موڈ کے بارے کچھ کہنا مشکل ہے
بارش کا کل فون پر پتہ چلا تھا۔
زینب کا اوتار جس میں دل اور اس کے ساتھ ایک ٹیڈی نظر آرہا ہے، اس کی شخصیت کے رومانوی ہونے سے زیادہ معصومیت کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔ مطلب محترمہ کا دل اب تک ایسے کھلونوں ہی میں اٹکا ہوا ہے۔۔۔ ہے نا۔۔۔ (ویسے اس تصویر کی کہانی۔۔۔ آہم آہمم۔۔دستخط کو ذرا مختلف انداز سے پڑھیں تو کیسا ہے؟ اس طرح جیسے کہ پہلے مصرعے میں کسی سے سوال کیا جارہا ہے کہ اُس نے جو یوں ترکِ محبت کیا ہے، کیا اس کا بھی کوئی سبب ہوسکتا ہے؟ہونہہ۔۔۔ جھوٹی تسلیاں نہ دو مجھے۔۔۔ اور اگلا مصرعہ کہہ رہا ہے کہ "جی نہیں، وہ بے وفا اب سے نہیں پہلے سے ہی تھا، چپ کرو!"
اچھا، میں چپ کر جاتا ہوں۔۔۔ ویسے میں بھی یہی تو سمجھانا چاہ رہا تھا تمہیں جو تم سمجھارہی ہو مجھے۔
حالیہ موڈ کا کیا کہوں۔۔۔ یہ تو اتنے عرصہ سے سرد ہی ہے جتنے عرصہ سے امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ جاری ہے۔ :lll:[/QUOTE
اسی لیے کہتے ہیں اللہ گنجے کو ناخن کبھی نا دے
ہایئں لگتا ہے مجھ سے کوئی دھوکہ کر کے نس گیا ہے
اب تم مجھے یہ کہنا کہ تمہیں پڑھایا کچھ اور تھا، پوسٹ کچھ اور کیا ہے۔۔۔ وہ کیا ہے نا کہ ارادہ بدل گیا تھا۔۔۔ سوچا معاف کردوں، کیا یاد کروگی۔۔۔