مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

زینب

محفلین

شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ کیا ہے کہ دھاگہ دوسری طرف لڑھک گیا تھا۔ تو سوچا پھر سے لائن پر لے آؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ طلم نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ویسے پہلے تو ظالمو قاضی آ رہا ہے کا نعرہ لگاتے تھے، اب تو قاضی صاحب اپنے عہدے سے ہٹ گئے ہیں، اب کیا کہیں گے؟
 

زینب

محفلین
رک پہلے میں تیرے پر کاٹتی ہوں پھر دیکھتی ہوں کس شارٹ کٹ کو جاتے ہو

کب تک یہ دنیا سچائ سے منہ چھپاتی رہے گی آخر کب تک ایک سچے شریف اور نیک آدمی کو اپنی بات کرنے سے روکا جائے گا :grin:!

مع السلام

اسی کو جمہوریت کہتے ہیں وہ بھی تب جب نئی نئی ہو ۔اس لیے چپ چاپ سہتے رہو:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کون سی جمہوریت کی بات کرتی ہو، وہ جو پاکستان میں ہے۔ یہ تو آئے دن سیاستدانوں اور فوجیوں کے ہاتھوں اغوا ہوتی رہتی ہے۔ اس کو کبھی اپنے گھر میں آرام سے رہنے یا پنپنے بھی دیا گیا ہے۔
 
Top