شمشاد
لائبریرین
یہ محبت کو موٹا کر کے پڑھنا
محبت تو محبت ہوتی ہے، یہ موٹی پتلی تو پہلی بار سن رہا ہوں، ہاں بیوی موٹی یا پتلی ہو سکتی ہے۔
یہ محبت کو موٹا کر کے پڑھنا
جن کی عادتیں بہنوں نے خراب کر رکھی ہو ں ان کو لگ پتا جاتا ہے ۔۔
وسلام
میں ابھی اپنے کام ہی بڑی مشکل سے کرتا ہوں اب مجھے بھی خود کرنے پڑتے ہیں بہنیں یاد آتی ہیں مجھے جو سب کچھ تیار کر کے دیتی تھی غ
ذرا غور کریں ، محبت پتلی بھی ہوتی ہے موٹی بھی اور سمارٹ بھی بلکہ ٹھگنی اور لمبی بھی ہو سکتی ہے ۔۔
وسلام
محبت تو محبت ہوتی ہے، یہ موٹی پتلی تو پہلی بار سن رہا ہوں، ہاں بیوی موٹی یا پتلی ہو سکتی ہے۔
ذرا غور کریں ، محبت پتلی بھی ہوتی ہے موٹی بھی اور سمارٹ بھی بلکہ ٹھگنی اور لمبی بھی ہو سکتی ہے ۔۔
وسلام
موٹی ،پتلی،ٹھگنی،لمبی اور سمارٹ تو لڑکی ہوتی ہے ،،،محبت تھوڑی
لیکن فلموں والی محبت تو بڑی رنگین ہوتی ہے۔
بھائ صاحب محبت پر عرج کیا ہے !
محبت کے زمانے چلے گئے جناب
اب چھوتے موٹے پیار سے ہی کام چلا لیجئے آپ !
مع السلام