ارے یہ تو بہت پُرانی بات ہے میں سمجھا پھر سے ماہر ہو گی ہیں ویسے کام چوری مین تو پہلے کی ماہر ہیں محترمہ آپی جی
میں تو آمد و رفت کے سلسلے میں کمی کے بارے میں کہہ رہا تھا۔
آپ کم کم نظر آتی ہیں اس لیئے یا شائد میں ہی علامہ کی دہشت میں گرفتار ہوں۔
ہایئں میں نے کیا کام چوری کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جو کام عمران بھائی نے دیا ریڈنگ والا میں نے کیا کچھ ان کے کہے بنا بھی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی کام چور
ہاں جی واقعی بہت محنتی ہے یہ، وہ تو اس کی مہارت سے ہی ظاہر ہے۔
محترمہ زینب صاحبہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپکی ترقی میں مزید اضافہ فرمائے اور اس ترقی کو محفل کے لیئے فائدہ مند۔ آمین۔