پا جی آپس کی بات ہے یہ آپ نے میری تعریف کی تھی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: تو اور کیا، تعریف کرنا ہی پڑتی ہے، وہ کیا ہے کہ بہنوں کی خاطر کبھی کبھی جھوٹ بولنا ہی پڑتا ہے۔