تاسف زینب کے والد کی برسی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اردو محفل کی معروف رکن زینب کے والد صاحب کی آج چوتھی برسی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ان کی بشری لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی اولاد کی راہنمائی فرمائے۔ آمین​
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
 

چاند بابو

محفلین
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور روزِ قیامت ان کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں۔
 

بلال

محفلین
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔۔۔
 

زینب

محفلین
راہبر،شمشاد بھائی،دوست،شگفتہ،محسن حجازی۔ایم بلال،چاند بابو،تعبیر،اعجاز انکل،زونی،ظفری اور یونس رضا۔۔۔اور بعد میں اس ٹاپک پے انے والے تمام اہل محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں اتنی ساری دعاوں کے لیے۔۔۔۔۔۔سب کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوا یہ سب سن کر کہ اپنا زخم بھی تازہ ہو گیا جو کوئی آٹھ سال پہلے لگا تھا۔

اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

damsel

معطل
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کے والد کر درجات بند کریں ان کو جنت کے اعلٰی مقام ملیں،اللہ رب العزت ان سے محبت و رحمت کا معاملہ فرمائیں اور ان کی اولاد کو صدقہءجاریہ بنائے ان کے لیے(آمین)، ان کو ہر سختی،تنگی، تاریخی، تنہائی سے محفوظ رکھے اور روزِ محشر ان کو نیکو کار اٹھائے۔

اور ہم سب کو بھی۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

خرم

محفلین
اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے اور آپکو ان کے لئے نیک کمائی بنائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top