زین بھیا کی ڈاک

عائشہ عزیز

لائبریرین
پگلی پر ہمارا اور ننھی پریوں کا میوچؤل کاپی رائٹ ہے۔ لہٰذا آپ کو ہم سے یا ننھی پریوں سے اجازت طلب کیے بغیر اس کا استعمال کرنا قابل دست اندازی پولیس تھانہ اردو محفل ہو سکتا ہے۔ اور حرجانے کے طور پر چاکلیٹوں کی ڈھیر لگانی پڑ سکتی ہے۔ :) :)
زین بھیاااااااااااااااااااا
اب تو چاکلیٹ کھلا دیں :ROFLMAO:
 

زین

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
شچی میں مجھے یہ ’’گوگلنگ‘‘ کا کام بڑا مشکل لگتا ہے:loser::noxxx:
تو کس نے کہا بھیا کہ تصویر لگائیں میں تو کہہ رہی تھی چاکلیٹ کھلائیں اصلی والی :rollingonthefloor:
اپسسسسسس کہیں چاچو مجھے ڈانٹیں نہ کہ میں بھیا تو کتنا تنگ کررہی ہوں ۔ آپ آفس میں ہیں بھیا؟
 

زین

لائبریرین
اصلی والی چاکلیٹ کھلادیں تو دودھ کون پیے گا مانو بلی :biggrin:
جی اس وقت آفس میں ہی ہوں ۔:sleepy: :sleepy: :sleepy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت دلچسپ ! بہت مبارک ہو زین بھائی !

اتنے تحائف کے بعد اب مجھے بھی کچھ لانا ہو گا ، انشآاللہ آج ہی :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہاں بہت کچھ جمع ہے چلیں جی سب دیوار سے لگ کے کھڑے ہوجائیں ، یہاں سب چیزیں سمیٹ کر بیت المال میں جمع کروائیں اور غریبوں میں بانٹ دیں !

3585r29.jpg
 
بس ایک چیز کی کمی رہ گئی یہاں اتنے تحائف کے بعد ۔ ۔ ۔ :happy:
تو بٹیا رانی اور دوسری ننھی پریاں مل کر کسی طرح اس کمی کو پوری کر دیں۔ ویسے بھی اب زین بھائی کی خالہ کے گھر آمد و رفت کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے۔ لیکن ان کی بنت خالہ اس پوسٹ باکس میں زین بھیا کے لئے چپکے سے لیٹر ڈال سکتی ہیں۔ :) :) :)
 
Top