ابن سعید
خادم
بہت دنوں سے اس بارے میں سوچ رہے تھے۔ لیکن فی الوقت اردو ایڈیٹر انٹگریشن دو طریقوں سے کی گئی ہے، کچھ مقامات پر ٹیمپلیٹ مدون کیا گیا ہے تو کچھ مقامات پر ٹیمپلیٹ موڈیفکیشن کا نظام استعمال کیا گیا ہے۔ لہٰذا جاری کرنے سے قبل کسی قدر ریفیکٹرنگ کی ضرورت ہے۔اگر نستعلیق سٹائل افادہ عام کے لیے جاری کر دیں تو بہتر رہے گا۔ کافی لوگوں کو اس سے سہولت ہو جائے گی۔