Node list میں کسی نوڈ کا الگ علیحدہ فونٹ سٹائل رکھنا ہو تو یہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ :) :)
م محمد شعیب مدیر دسمبر 31، 2014 #61 Node list میں کسی نوڈ کا الگ علیحدہ فونٹ سٹائل رکھنا ہو تو یہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟
ابن سعید خادم دسمبر 31، 2014 #62 محمد شعیب نے کہا: Node list میں کسی نوڈ کا الگ علیحدہ فونٹ سٹائل رکھنا ہو تو یہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس نوڈ کے لیے علیحدہ تھیم طے شدہ طور پر مختص کر دیں۔ وہ تھیم آپ کی بنیادی تھیم کی ذیلی تھیم بھی ہو سکتی ہے یا یکسر مطلق تھیم بھی ہو سکتی ہے۔
محمد شعیب نے کہا: Node list میں کسی نوڈ کا الگ علیحدہ فونٹ سٹائل رکھنا ہو تو یہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس نوڈ کے لیے علیحدہ تھیم طے شدہ طور پر مختص کر دیں۔ وہ تھیم آپ کی بنیادی تھیم کی ذیلی تھیم بھی ہو سکتی ہے یا یکسر مطلق تھیم بھی ہو سکتی ہے۔