زین
لائبریرین
شکریہ بہنا ۔ بس یہی کافی ہے میرے لئےابھی تو آپ کے اچھے مستقبل کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہی دے سکتی ہوں بھیا
شکریہ بہنا ۔ بس یہی کافی ہے میرے لئےابھی تو آپ کے اچھے مستقبل کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہی دے سکتی ہوں بھیا
واہ جی واہ، یہ تو بہت ہی اچھی خبر ہے۔شکریہ عاطف بھیا
مارچ کے پہلے ہفتے میں لاہور آنے کا موقع مل رہا ہے ۔اگر ایسا ہوا تو انشاء اللہ وہاں آکر پارٹی کا بندوبست کرلیں گے
اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔مبارکباد اور دعاؤں کےلیے آپ سب محفلین کا بے حد مشکور ہوں۔
بظاہر تو یہ کامیابی کچھ بھی نہیں لیکن میرے لئے یہ کامیابی اس لئے بھی اہمیت رکھتی ہے کہ میں خاندان کا پہلا گریجویٹ ہوں ۔میں نے اس کے لئے بہت سی مشکلات جھیلیں۔ پرائمری تک تعلیم آسانی سے حاصل کرلی تھی اس کے بعد علاقے میں سرکاری سکول نہ ہونے، گھریلو اور مالی مشکلات پیش آئیں۔ مڈل کے بعد سے پڑھائی جاری رکھنے اور گھر کی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے پارٹ ٹائم اور فل ٹائم جاب کرنا پڑی۔ والدین اور بڑی بہنوں نے تمام تر مشکلات کے باوجود میرا بھر پور ساتھ دیا ۔
آگے ماس کمیونیکشن میں ماسٹرز کا ارادہ ہے ۔
بس دعا کریں یہ اچھی خبر کِل نہ ہوجائےواہ جی واہ، یہ تو بہت ہی اچھی خبر ہے۔
آجاؤ پھر تمہارے اعزاز میں ایک دعوت رکھتے ہیں انشاءاللہ۔
بہت شکریہ حسیب بھیابہت بہت مبارک ہو زین بھائی اس کامیابی کا
اللہ تعالیٰ آپکو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابیاں نصیب کرے آمین ثم آمین
اللہ خیر کرے۔بس دعا کریں یہ اچھی خبر کِل نہ ہوجائے
بہت شکریہ بھیابہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کومزید بے شمار کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے
آپی۔ ایک بار پھر شکریہایک دفعہ پھر مبارکباد قبول کریں زین۔ آپ کی آئندہ کامیابیوں کے لئے بہت سی دعائیں۔ ہمت نہیں ہارنی۔ ان شاءاللہ محنت کابہت اچھا نتیجہ ملے گا۔
بہت شکریہ عبدالقدوس بھائیبہت خوشی ہوئی آپ کی کامیابی کا سن کر
اللہ آپ کو استقامت دے اور اسی لگن سے آگے بڑھنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
عبادلقدوسبہت شکریہ عبادلقدوس بھائی
شکریہ فہیم "صاحب"
معافی چاہتا ہوں ۔عبادلقدوس
بھئی آپ مجھے واحد ہی رہنے دیں
عبدالقدوس
چھیڑنے کے لیے لکھا تھایہاں لگتا ہے ہتھوڑی کی ضرورت تمہیں کہ تمہاری یاداشت واپس لائی جاسکے
اوئے خوچہ ہم تم کو کیا کوئی چھوکری لگتا ہےچھیڑنے کے لیے لکھا تھا
وارث بھائی کا بدلہ آپ سے لیااوئے خوچہ ہم تم کو کیا کوئی چھوکری لگتا ہے
جو تم ہم کو چھیڑتی ہے
یعنی زور نہ چلا جہاںوارث بھائی کا بدلہ آپ سے لیا