تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے والد پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور آپ سبکو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
زین بھائی اللہ تعالی آپ کے والد صاحب سے رحمت کا سلوک فرمائے۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت دُکھ ہوا یہ خبر سُن کر۔ ایسے موقع پر کچھ کہنے کو الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔
مرحوم کی مغفرت اور اعلیٰ درجات اور زین اور گھر والوں کے لئے صبر اور حوصلے کی دعائیں۔ آمین
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
زین بیٹا اللہ تعالی آپ کے والد صاحب سے رحمت کا سلوک فرمائے۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

جیہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

زین کے والد صاحب کا انتقال کار اکسیڈینٹ میں ہوگیا ہے۔۔ آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔۔۔ اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔۔۔ زین تم ہمت نا ہارنا ہم لوگ تمھارے ساتھ ہیں۔۔۔ اپنے گھر والوں کا خیال رکھنا ۔۔۔ :-( :-(
سن کر بہت دکھ ہوا
انا للہ و انا الیہ راجعون

زین د اللہ نہ دعا دہ چی اللہ پاک دے ستاسو پلار مغفرت اوکڑی او تاسو تہ دے د دے غم زغملو توفیق در کڑی۔ آمین
 

غدیر زھرا

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے --آمین--
 

زین

لائبریرین
آپ سب دوستوں ، بھائیوں بہنوں کا بہت شکریہ ۔۔۔
آپ لوگوں نے میرا حوصلہ بڑھایا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ والد صاحب کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے۔۔۔۔۔اپنی دعاؤں میں میرے والد صاحب کو ضرور یاد رکھیے گا۔
والد صاحب کی پوری زندگی ایک جدوجہد سے عبارت تھی ۔۔۔۔ نرم دل انسان ، کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کی ، مجھے نہیں یاد کہ انہوں نے کبھی زندگی میں ہم سے سخت لہجے میں بات کی۔۔۔
جمعہ سات ستمبر کو ظہر اور عصر کے درمیان ایک کار حادثے میں والد صاحب کا انتقال ہوا اور ہم بہن بھائیوں ان کی شفقت سے محروم ہوگئے۔ بھائیوں میں سب سے بڑا ہونے کی وجہ سے اب میری ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی تعلیم و تربیت کے امتحان میں کامیابی نصیب ہو۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین صدمہ تو واقعی بہت بڑا ہے لیکن اللہ تعالٰی کی رضا میں ہی فلاح ہے۔
آپ کے والد اتنی ہی زندگی لیکر آئے تھے۔

اس میں شک نہیں کہ تمہاری ذمہ داریاں بہت بڑھ گئی ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی تمہیں ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ خود بھی صبر کرو اور اپنے گھر والوں کو بھی صبر کی تلقین کرو۔
ہر دکھ تکلیف کا مرہم وقت ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دکھ تو کم ہو جائے گا لیکن تمہاری ذمہ داریاں بڑھتی جائیں گی۔
ہم دعا کر سکتے ہیں سو کرتے رہیں گے۔
 

ایم اے راجا

محفلین
بہت دکھ ہوا ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے ان کی مغفرت فرمائے اپنے نیک بندوں میں شامل کرے، صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے۔آمین
زین اللہ پاک آپ کو اور گھروالوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
خدا آپ کے والد کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں۔۔۔ آمین
 

ماہی احمد

لائبریرین
آپ سب دوستوں ، بھائیوں بہنوں کا بہت شکریہ ۔۔۔
آپ لوگوں نے میرا حوصلہ بڑھایا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ والد صاحب کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے۔۔۔ ۔۔اپنی دعاؤں میں میرے والد صاحب کو ضرور یاد رکھیے گا۔
والد صاحب کی پوری زندگی ایک جدوجہد سے عبارت تھی ۔۔۔ ۔ نرم دل انسان ، کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کی ، مجھے نہیں یاد کہ انہوں نے کبھی زندگی میں ہم سے سخت لہجے میں بات کی۔۔۔
جمعہ سات ستمبر کو ظہر اور عصر کے درمیان ایک کار حادثے میں والد صاحب کا انتقال ہوا اور ہم بہن بھائیوں ان کی شفقت سے محروم ہوگئے۔ بھائیوں میں سب سے بڑا ہونے کی وجہ سے اب میری ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی تعلیم و تربیت کے امتحان میں کامیابی نصیب ہو۔۔
ہماری دعائیں آپ کی ذمہ داریوں میں آپ کا ساتھ دیں گی۔
اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top