تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
اور زین کی طرف سے بھی سب کو السلام علیکم۔

زین کی اپنی طبیعت بھی کافی دنوں سے خراب ہے۔
اور افسوس ناک بات یہ کہ اب اس کے والد صاحب کی طبیعت بھی خراب ہوگئی ہے۔
ان کے ساتھ کوئی مستقل بیماری کا پرابلم ہے۔

آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ زین اور اس کے والد صاحب کے لیے دعا کیجئے۔

اللہ پاک ان دونوں کو جلد اور پوری طرح صحت یاب فرمائے۔ آمین
 
نایاب

بحق " ہو الشافی ہو الکافی "
اللہ تعالی محترم زین بھائی اور ان کے والد محترم کو اپنی رحمت سے شفائے کاملہ و صحت عاجلہ عطا کرے ۔ آمین
نایاب
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

اوہو لگتا ہے کہ کوئی انفیکشن چل رہا ہے انکے گھر

فہیم زین سے کہنا کہ وہ ملیریا کی گولیاں ضرور کھائے اور ساتھ میں اپنے ٹائیفائیڈ والا کورس بھی مکمل کرے

اللہ انہیں جلدی سے شفایاب کریں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ رحم کرنے والا ہے انشاءاللہ زین بھائی اور ابوجی جلد ٹھیک ہو جائیں گے انشاءاللہ
فہیم بھائی اگر آپ کے پاس زین بھائی کا فون نمبر ہے تو پلیز مجھے ذپ کر دیں شکریہ
 
طالوت

محفلین
اللہ دونوں باپ پیٹا کو صحت عطا کرے مگر مستقل اور پابندی سے علاج شرط ہے ۔ زین سے کسی کا رابطہ ہو تو تازہ حالات سے آگاہ کریں ۔ اور اگر نمبر ہو تو عنایت کریں ۔
وسلام
 
موجو

لائبریرین
اللہ رب العزت زین صاحب اور ان کے والد محترم پر اپنی رحمت نازل کرے اور ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔۔ آمین
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

اوہو لگتا ہے کہ کوئی انفیکشن چل رہا ہے انکے گھر

فہیم زین سے کہنا کہ وہ ملیریا کی گولیاں ضرور کھائے اور ساتھ میں اپنے ٹائیفائیڈ والا کورس بھی مکمل کرے

اللہ انہیں جلدی سے شفایاب کریں

میں نے بھی اس کو یہی کہتا ہوں کہ پہلے لگ کر اپنا علاج مکمل کرلو۔
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی اگر آپ کے پاس زین بھائی کا فون نمبر ہے تو پلیز مجھے ذپ کر دیں شکریہ

زین سے کسی کا رابطہ ہو تو تازہ حالات سے آگاہ کریں ۔ اور اگر نمبر ہو تو عنایت کریں ۔
وسلام

آپ دونوں‌ کی نمبر ذپ کررہا ہوں۔

ابھی زین کی اپنی طبیعت کافی بہتر ہے۔
لیکن اس کے والد صاحب اسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔
اور وہ خود بھی وہیں ہے۔

آپ میں سے جس کو فون کرنا ہو وہ رات میں کسی بھی وقت بات کرسکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top