مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

مبارک باد، بھائی۔
الف عین صاحب کے ایک انٹرویو سے اندازہ ہوا کہ آپ کا نام آن لائن اردو کی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ یہ بڑی عزت کی بات ہے۔ مالک دونوں جہان میں کامیاب کرے۔ آمین۔
ایک دفعہ پھر مبارک باد!
 

ہادیہ

محفلین
arifkarim آپ ایک بات بتائیں۔لڑی جس کے بھی مبارک باد کی ہوتی ہے آپ نے کبھی مبارک باد نہیں دی ہوتی ہمیشہ خیر مبارک ہی لکھا ہوتا ہے؟ آپ نے کس خوشی میں خیر مبارک لکھا ہوتا ہے؟دسیو؟
 

ہادیہ

محفلین
مبارک ہو سر:)
3479333vz9qgbulsh.png
 

arifkarim

معطل
arifkarim آپ ایک بات بتائیں۔لڑی جس کے بھی مبارک باد کی ہوتی ہے آپ نے کبھی مبارک باد نہیں دی ہوتی ہمیشہ خیر مبارک ہی لکھا ہوتا ہے؟ آپ نے کس خوشی میں خیر مبارک لکھا ہوتا ہے؟دسیو؟
میرے خیال میں زیادہ مراسلے کرنا کوئی ایسا کام نہیں جس پر خاص طور پر مبارک باد دی جائے ۔ لیکن اگر کوئی دے رہا ہے تو پھر میرا فرض ہے اسپر خیر مبارک کہنا :heehee:
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو زیک۔

ویسےاگر آپ ابھی تک ایڈمن ہوتے تو شاید یہ تعداد ا بھی "دس ہزار" تک بھی بمشکل ہی ہوتی:)
 

زیک

مسافر
Top