مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

زیک بھائی آپ تو 21 ہزاری ہو گئے اور ہم ابھی ایک ہزاری ہونے کی کوششوں میں مصروف۔
اگر ایسا ہی چلتا رہا تو لگتا ڈیبیو ہزار کرنے کے لئے چند پوسٹس آپ سے مستعار لینی پڑینگے۔
اسلئے کرتے رہیئے پوسٹس۔ اور گزشتہ و آئندہ تمام پوسٹس کے مبارکبادیں۔
امید ہے کہ آپ یونہی ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہینگے۔
ویسے انتہائی آپس کی بات ہے ،اپنے بے انتہا ویلے وقت سے کافی سارا وقت نکال کر میرا آپکی پوسٹس پڑھنے کا جی چاہ رہا۔
 
یاز

محفلین

آپ ایسا کریں کہ زیک صاحب کی ہر طویل پوسٹ کی تلخیص اور مختصر پوسٹ کی شرح بیان کرنا شروع کر دیں۔ یوں آپ کے مراسلے بھی ایک دن اکیس ہزار کو چھو پائیں گے۔
 
تشریح و تلخیص کے چکر میں پڑ گیا تو زیک بھائی کیا شائد شمشاد بھائی کے مراسلوں کو چھو جاؤں
لیکن ذرا بتلائیں تو اب اسکی تشریح کروں یا تلخیص،اور اگر کروں بھی تو کیا؟
زیک آپ کو پاکستان سے محبت ہے؟​
لگتا ہے آپ مجھے محفل سے نکلوا کر رہیں گی :p اس طرح کے سوال ذرا loaded ہوتے ہیں۔ اس کے کئی جواب ہیں۔ ایک سیدھا سادا جواب تو یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کی عمر کا 60 فیصد حصہ گزرا ہے تو اس ماضی کے حوالے سے تعلق اور محبت بالکل ہے۔

مگر عموماً یہ سوال patriotism اور nationalism کے حوالے سے پوچھا جاتا ہے۔ وہاں میرا جواب نہیں میں ہے۔ ایک postnationalist کی حیثیت سے کسی بھی جگہ کو میں زمین کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں سمجھتا مگر جہاں رہتا ہوں اس کا خیال رکھتا ہوں۔
 
ایسے مراسلہ جات کی نہ شرح بیان کریں، نہ ان کو تلخیص کے کوزے میں بند کریں۔ بلکہ اقوالِ زیک کے نام سے لڑی بنا کر ان کو ہوبہو چسپاں کر دیں۔ یوں حصولِ مقصد (یعنی ہزاروی چھلانگیں) کی جانب سفر بھی رواں دواں رہے گا، اور ابلاغ بھی ہو جائے گا۔
 
زیک

مسافر
زیک بھائی آپ تو 21 ہزاری ہو گئے اور ہم ابھی ایک ہزاری ہونے کی کوششوں میں مصروف۔
اگر ایسا ہی چلتا رہا تو لگتا ڈیبیو ہزار کرنے کے لئے چند پوسٹس آپ سے مستعار لینی پڑینگے۔
اسلئے کرتے رہیئے پوسٹس۔ اور گزشتہ و آئندہ تمام پوسٹس کے مبارکبادیں۔
امید ہے کہ آپ یونہی ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہینگے۔
ویسے انتہائی آپس کی بات ہے ،اپنے بے انتہا ویلے وقت سے کافی سارا وقت نکال کر میرا آپکی پوسٹس پڑھنے کا جی چاہ رہا۔
شکریہ عبداللہ۔

آپ تو ہزار کے کافی قریب ہیں۔
 
ایسے مراسلہ جات کی نہ شرح بیان کریں، نہ ان کو تلخیص کے کوزے میں بند کریں۔ بلکہ اقوالِ زیک کے نام سے لڑی بنا کر ان کو ہوبہو چسپاں کر دیں۔ یوں حصولِ مقصد (یعنی ہزاروی چھلانگیں) کی جانب سفر بھی رواں دواں رہے گا، اور ابلاغ بھی ہو جائے گا۔
کمال است ترین آئیڈیا۔
آم کے آم ،گٹھلیوں کے دام۔
شکریہ عبداللہ۔

آپ تو ہزار کے کافی قریب ہیں۔
جی بھائی ،ہوں تو کافی قریب ہی لیکن کبھی کبھی منزل کافی قریب ہو کر بھی دور ہوتی جاتی۔ادھر بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔
جی بالکل۔ایک اچھی ففٹی پلس کی اننگز کھیلنے کی کسر ہے بس۔
آج فارم لگی ہوئی جی چاہ مار ہی دوں۔کیا خیال ہے؟
 
زیک

مسافر
لیکن ذرا بتلائیں تو اب اسکی تشریح کروں یا تلخیص،اور اگر کروں بھی تو کیا؟
زیک آپ کو پاکستان سے محبت ہے؟لگتا ہے آپ مجھے محفل سے نکلوا کر رہیں گی :p اس طرح کے سوال ذرا loaded ہوتے ہیں۔ اس کے کئی جواب ہیں۔ ایک سیدھا سادا جواب تو یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کی عمر کا 60 فیصد حصہ گزرا ہے تو اس ماضی کے حوالے سے تعلق اور محبت بالکل ہے۔

مگر عموماً یہ سوال patriotism اور nationalism کے حوالے سے پوچھا جاتا ہے۔ وہاں میرا جواب نہیں میں ہے۔ ایک postnationalist کی حیثیت سے کسی بھی جگہ کو میں زمین کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں سمجھتا مگر جہاں رہتا ہوں اس کا خیال رکھتا ہوں۔
اس کی تخلیص تو ممکن نہیں ہے۔

ویسے فار دا ریکارڈ اب تک کی عمر کا 45 فیصد حصہ پاکستان میں گزرا ہے۔ کتنا وقت گزر گیا اس انٹرویو کو بھی۔
 
آخری تدوین:

تلخیص ممکن نہیں اور تشریح کی صورت میں نقص امن کا شدید ترین خدشہ ہے۔ جسکے ساتھ غدار وغیرہ کے تمغے مفت میں ملینگے۔
لہذا یاز بھائی کی صلاح ہی بہتر اقوال زیک کی لڑی جلد ہی بنانی ہوگی۔
 
لاریب مرزا

محفلین
ارے واہ زیک بھائی! ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔ :)
لوگوں کے ہزار مراسلے جلدی سے پورے ہو جاتے ہیں۔ ایک ہم ہیں کہ ہمارے ہزار مراسلے پورے ہو کے ہی نہیں دے رہے۔ :D
 
شکریہ لاریب۔

اکیلے کوشش کر کے دیکھیں کئی بار اجتماعی کام سست ہو جاتا ہے۔
 
Top