مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

زیک نے 2 جولائی کو 31,000 مراسلے مکمل کیے تھے اور آج تقریباً ایک ماہ بعد انہوں نے 33,000 مراسلوں کا سنگِ میل بھی عبور کرلیا ہے۔ انہیں بُلِٹ ٹرین کی رفتار اور اردو محفل پر تینتیس ہزار مراسلے مبارک ہوں!!!
 
1. آج 33,001 ویں مراسلے پر انہوں نے اپنا کیفیت نامہ لکھا:

زیک "منفی ریٹنگز کے حساب سے میرا چوتھا نمبر ہے۔ مثبت کے اعتبار سے تیسرا اور کل مراسلوں کے حساب سے ساتواں۔ تین جمع چار بنے سات"
________________________

2. جس وقت وہ اپنا مراسلہ لکھ رہے تھے اس وقت مہینے کی سات تاریخ تھی۔

3. 33,001 کے اعداد کو جمع کرنے سے بھی سات کا عدد ہی بنتا ہے۔

4. وہ جولائی 2005 میں اردو محفل کے رکن بنے،، جولائی ساتواں مہینہ ہے اور

5. 2005 کے نمبروں کو جمع کرنے سے بھی سات بنتا ہے۔

6. ان کا نام ز سے شروع ہوتا ہے جس کا نمبر سات ہے۔

7. ان کی منفی ریٹنگز 62,314 مثبت ریٹنگز 616 اور نیوٹرل ریٹنگز 7,628 ان سب کو جمع کریں تب بھی سات کا عدد آتا ہے۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین

محمد خلیل الرحمٰن سر جی پہلے تو آپ کا شکریہ اتنی معلومات
اور پھر زیک صاحب کو مبارکباد۔
 
La Alma

لائبریرین
نفی ریٹنگز کے حساب سے میرا چوتھا نمبر ہے۔ مثبت کے اعتبار سے تیسرا اور کل مراسلوں کے حساب سے ساتواں۔ تین جمع چار بنے سات"
________________________

2. جس وقت وہ اپنا مراسلہ لکھ رہے تھے اس وقت مہینے کی سات تاریخ تھی۔

3. 33,001 کے اعداد کو جمع کرنے سے بھی سات کا عدد ہی بنتا ہے۔

4. وہ جولائی 2005 میں اردو محفل کے رکن بنے،، جولائی ساتواں مہینہ ہے اور

5. 2005 کے نمبروں کو جمع کرنے سے بھی سات بنتا ہے۔

6. ان کا نام ز سے شروع ہوتا ہے جس کا نمبر سات ہے۔

7. ان کی منفی ریٹنگز 62,314 مثبت ریٹنگز 616 اور نیوٹرل ریٹنگز 7,628 ان سب کو جمع کریں تب بھی سات کا عدد آتا ہے
مزید برآں یہ تمام عددی کرامات "سبع سمٰاوات" تلے ظہور پذیر ہوئیں۔ جس کرہء ارض پر یہ کرشمہ ہوا وہاں زمین کی تہیں بھی سات تھیں؛ سات ہی بر اعظم تھے۔ دنیا کے سات عجوبے بھی بہت مشہور تھے۔ ہفتے کے دن بھی سات مقرر تھے اور تو اور قوسِ قزح میں رنگوں کی تعداد بھی سات ہی تھی۔
قبلہ زیک آپ کو بہت مبارک ہو۔
 
زیک

مسافر
Top