زیک کی فوٹوگرافی

سر آپ کا متبادل نہیں کیونکہ ہم جس پہ مررہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور کہ عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں، خدا آپ کو سلامت رکھے ، میں دراصل آپ کے ہی ایک مراسلے کا اقتباس لے کر(متبادلات کی لڑی میں) جب ’’جواب ارسال کریں‘‘ کو کلک کرتا تو پتا نہیں کیونکر وہ مراسلہ یہاں شفٹ ہوجاتا ،اِس پر میں بہت حیران ہوا:
یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاں۔۔دوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جاسکے​
تین دفعہ خواجہ میردرؔد کا مندرجہ بالا شعرپڑھ کر جو کی بورڈ پر پھونکا تو مراسلہ اپنی جگہ پہنچا :):)
 
Top