لائٹنگ کے کافی مسائل تھے۔ موشن بلر ختم کرنے کے لئے آئی ایس او بہت اونچا رکھنا پڑا جس سے نائز میں بہت اضافہ ہوا۔ پھر پرندے سائے میں کچھ اندھیرے میں تھے اور پیچھے سورج کی تیز روشنیبالا تصاویر آپ کی روایتی عکس کشی کے متضاد قدرے دھندلی ہیں ، برادرم زیک ! اگر یہ تصاویر واضح شکل میں دیکھنے کو ملیں تو لطف دوبالا ہوجائے ۔شکریہ ۔
راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ سے جنوب کی جانب تھوہا خالصہ نامی قصبہ میرا آبائی علاقہ ہے، 1947 کے ہندو مسلم فسادات میں کافی بدنام بھی رہا ہے۔کہاں ہے آپ کا ددھیالی گاؤں؟ آپ کو اتنی دور جانا ہو گا اور یہ تصویر میرے گھر سے تیس چالیس منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔