زیک کی متفرق تصاویر

زیک

مسافر
اگلے دن ہم گریویارڈ فیلڈز کے علاقے میں ہائیک کرنے گئے۔ یہ ساڑھے گیارہ کلومیٹر لمبی ہائیک تھی

 

زیک

مسافر


فلکر اب مزید بڑے سائز میں تصاویر دکھا سکتا ہے لہذا میں بہتر ریزولیوشن میں پوسٹ کر رہا ہوں
 


فلکر اب مزید بڑے سائز میں تصاویر دکھا سکتا ہے لہذا میں بہتر ریزولیوشن میں پوسٹ کر رہا ہوں
جی بالکل درست ۔ فلکر پر زوم ان کرنے پر تصاویر میں چٹانی پتھروں کا ہر اک پیچ وخم ، خوش رنگ پانی کا ہراک زیروبم دیکھا جاسکتا ہے ، یہاں تک کہ پیچ درپیچ جھاڑیوں و پودوںکی ایک ایک ٹہنی اور پتا تک الگ الگ ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں ۔
انتہائی موزوں برائے تزئین نمائشی پردۂ ڈیسک ٹاپ ۔:):)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ٹریل ہیڈ پر کار پارکنگ۔ اس ٹریل پر کافی لوگ تھے لیکن صرف آبشاروں تک۔ باقی کے لمبے حصے پر زیادہ ہائیکر نہیں ملے
 
Top