محمداحمد
لائبریرین
اللہ مالک ہے
مصباح کی واپسی ہوگی ۔۔ ٹی 20 اسی وقت ذہن سے نکل جائے گا ۔۔
اتنے اطمینان بخش جواب سن کر تسلی ہوگئی دل کی۔
اللہ مالک ہے
مصباح کی واپسی ہوگی ۔۔ ٹی 20 اسی وقت ذہن سے نکل جائے گا ۔۔
کل ویسے بلاول بھٹی نے بہت اچھی باؤلنگ کروائی ۔۔ 4 اوورز میں صرف 19 رنز ۔۔
کل ویسے بلاول بھٹی نے بہت اچھی باؤلنگ کروائی ۔۔ 4 اوورز میں صرف 19 رنز ۔۔
وکٹ لینا اتنا بھی ضروری نہیں ہے (مگر ہے ضرور) اگر کوئی باؤلر رنز کو روکے رکھے (یا کم رنز دے) تو بھی یہ اچھی بات ہے۔جی ۔۔۔ ۔! ابتدا تو اچھی ہی لگ رہی ہے۔ وکٹ لینے کا تناسب فی الحال توجہ چاہتا ہے۔
دینا چاہیئے۔۔۔شاید اسے چانس دیا جائے ون ڈے کے لیے ۔۔۔
دینا چاہئے ۔۔دینا چاہیئے۔۔۔
نہیں؟
دینا چاہیئے۔۔۔
نہیں؟
کنٹین کرنا رنز بنانے سے ۔ یہ بھی ایک فن ہے ۔۔وکٹ لینا اتنا بھی ضروری ہے (مگر ہے ضرور) اگر کوئی باؤلر رنز کو روکے رکھے (یا کم رنز دے) تو بھی یہ اچھی بات ہے۔
تو؟اگر ہم اس پر متفق کی ریٹنگ پاس کردیں تو۔۔۔ ۔
"ہم" نہیں صرف ہم ۔۔۔ ۔! کیونکہ ہماری خالہ بھی پاکستان میں ہی رہتی ہیں۔
14 صفحے جمع 6 اسکور سے جیتے، ہو گیا ناں 20۔ ٹی خود سے لگا لیں۔بیس اوورز کے میچ پر 14 صفحات بھر دیے گئے۔ بیٹنگ وکٹ لگ رہی ہے۔
14 صفحے جمع 6 اسکور سے جیتے، ہو گیا ناں 20۔ ٹی خود سے لگا لیں۔
یہ خوب کہا شمشاد بھائی آپ نے۔
یہ تمہیں کیا ہوا ہے؟
یہ کوئی اچھی خبر تو نہیں ۔۔۔ (مذاق)بالکل تیاری ہے عمر بھائی۔
مصباح واپس آ گیا ہے۔