خالد محمود چوہدری
محفلین
اسے مختصر کر کے 'سمتار' بنا لیں
کس کی مجال ہے؟میری کیا مجال۔۔۔
اسے مختصر کر کے 'سمتار' بنا لیں
کس کی مجال ہے؟میری کیا مجال۔۔۔
ولاسٹی کا اردو ترجمہ نہیں؟
جی کوئی ترجمہ نہیں ہے۔
سمتی رفتار
اسے مختصر کر کے 'سمتار' بنا لیں
سمتی رفتار سمجھنا واقعی مشکل ہے کہ”وہ رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو“ ۔ اب اتنے ”مشکل“ جملے کو سمجھنا کس کے بس کی بات ہوگی۔ جب کہ ”ولاسٹی“ کتنا آسان ہےیعنی ”وہ رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو“!اردو میں پہلے تو پتہ ہی نہیں لگنا کہ سمتی رفتار ہے کیا چیز اور اگر پتہ بھی لگ جائے تو کم از کم اس کی وضاحت کافی مشکل کام ہو گا۔
ویسے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ ہٹاؤ فی اکائی وقت کو سمتار کہتے ہیں۔سمتی رفتار سمجھنا واقعی مشکل ہے کہ”وہ رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو“ ۔ اب اتنے ”مشکل“ جملے کو سمجھنا کس کے بس کی بات ہوگی۔ جب کہ ”ولاسٹی“ کتنا آسان ہےیعنی ”وہ رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو“!
قابل توجہ۔۔۔ضرور تلاش کریں انکو اور لگائیں کام پے ۔۔۔کچھ اور لوگوں پر میں کام کرتا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ کون کون فارغ بیٹھ کر ملک اور قوم کا قیمتی وقت برباد کر رہا ہے
یہ ملاحظہ فرمائیں۔ ایپلیکیشنز تو پہلے سے موجود ہیں (جیسا کہ بے بل نیٹ)، موجودہ اردو لغات کا ڈیٹا اس شکل میں نہیں کہ وہ استعمال کر سکیں۔ ہمیں اردو لغت کے ڈیٹا کو سِمینٹک ویب (Semantic Web) اور لنکڈ ڈیٹا (Linked Data) کے اصولوں کے مطابق ڈھالنے اور شائع کرنے پر توجہ دینی چاہئیے تاکہ پہلے سے موجود ایپلیکیشنز اردو لغت کا ڈیٹا استعمال کر سکیں۔چیز تو دلچسپ ہے، البتہ یہ دیکھنا ہوگا کہ اب تک اس کی ایپلیکیشن سپورٹ کتنی ہے۔
برقیرہ تو الیکٹروڈ کے لئے مستعمل تھا۔Electron
الیکٹران
اس کے لیے کیا برقیہ یا شاید برقیرہ پہلے سے مستعمل نہیں؟؟؟
Atom
ایٹم
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس کے لیے جوہر مستعمل تھا۔
متفقسمتی رفتار