سید عاطف علی
لائبریرین
اس میں تو شایدابھی کئی گھنٹے ہیں ۔کون جیتا ہے اس کی زلف ٹھنڈی ہوتے تک ؟جی کم از کم اس سورج ہی کو ٹھنڈا ہونے دیں!!!
اس میں تو شایدابھی کئی گھنٹے ہیں ۔کون جیتا ہے اس کی زلف ٹھنڈی ہوتے تک ؟جی کم از کم اس سورج ہی کو ٹھنڈا ہونے دیں!!!
خدا کا یہ نظریہ کہاں ملتا ہے؟؟؟خدا کے مذہبی نظریہ پر چلتے ہیں کہ کائنات ہمیشہ سے کسی نہ شکل میں موجود تھی اور ہمیشہ رہے گی۔
تقریباً ہر بڑے دین یا مذہب کا یہی نظریہ ہے کہ خدا کی پیدائش یا تخلیق نہیں ہوئی۔ وہ ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ رہے گا۔خدا کا یہ نظریہ کہاں ملتا ہے؟؟؟
یہ خدائی نظریہ تو نہ ہوا۔۔۔سائنسدان اسی نظریہ کو کائنات پر لاگو کرتے ہیں کہ اس کا وجود کسی نہ کسی شکل شکل میں ہمیشہ سے تھا اور رہے گا۔
سائنس ایک ہی موضوع کے دو متضاد نظریات کو کیسے تسلیم کر سکتی ہے ۔ کوئی ایک دوسرے کو ضرور بالضرور رد کرتا ہے اور پھر رائج ہوتا ہے ۔سائنس کے نزدیک دونوں نظریات ہی قابل قبول ہیں۔
آپ کو نہیں معلوم۔۔۔سائنس ایک ہی موضوع کے دو متضاد نظریات کو کیسے تسلیم کر سکتی ہے ۔ کوئی ایک دوسرے کو ضرور بالضرور رد کرتا ہے اور پھر رائج ہوتا ہے ۔
کیونکہ بگ بینگ سے “پہلے” کیا تھا تک سائنس فی الحال حتمی طور پر نہیں پہنچ پائی ہے۔ تب تک دونوں نظریات قابل قبول ہیں۔ جب تک ان میں سے کسی ایک کی حتمی طور پر نفی نہیں ہو جاتیسائنس ایک ہی موضوع کے دو متضاد نظریات کو کیسے تسلیم کر سکتی ہے ۔ کوئی ایک دوسرے کو ضرور بالضرور رد کرتا ہے اور پھر رائج ہوتا ہے ۔
سینس کا میدان وسیع ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف اور متضاد تھیوریز چل رہی ہوتی ہیں۔ پھر ایک ایک کرکے شواہد اور تجربات کی روشنی میں رد ہوتی ہیں۔ اور یوں باقی بچ جانے والی حتمی قرار دی جاتی ہے۔ جسے جھٹلایا نہ جا سکے۔آپ کو نہیں معلوم۔۔۔
سینس سینس میں بھی فرق ہوتا ہے!!!
یہ کیا بلا ہے، ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیے۔سنگولیرٹی
سائنس میں نظریہ کی تعریف مختلف ہے۔ مثال کے طور پر نظریہ ارتقا کو لا تعداد شواہد اور تجربات کی روشنی میں سائنس فیکٹ کی پوزیشن مل چکی ہے۔ لیکن جس نے نہیں ماننا اس نے نہیں ماننا۔نظریہ اور قانون میں فرق بھی نہیں معلوم اور آجاتے ہیں بحث کرنے گوگل کر کے۔
خلا میں ایسا مقام جہاں کشش ثقل کی قوتیں غیرمعمولی طور پر لامتناہی ہوں اور اس وجہ سے وہاں معمول کے اٹل قوانین فطرت لاگو نہیں ہو سکتے۔یہ کیا بلا ہے، ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیے۔
اسے ثابت کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تھی۔ سائنس تو خود برملا اقرار کرتی ہے کہ خدا، دین و مذہب اس کی ڈومین (دائرہ کار) سے باہر ہیں۔لہذا ثابت ہوا کہ سائنسی علم محدود ہے اور اسی محدودیت کی بنا پر اس کے دائرہ کار سے باہر جو کچھ ہے اس کا انکار درست نہیں
وضاحت کا شکریہخلا میں ایسا مقام جہاں کشش ثقل کی قوتیں غیرمعمولی طور پر لامتناہی ہوں اور اس وجہ سے وہاں معمول کے اٹل قوانین فطرت لاگو نہیں ہو سکتے۔
ماہرین طبیعات کا ماننا ہے کہ بلیک ہولز کے وسط میں سینگولیرٹی ہوتی ہے۔ اسی طرح بگ بینگ سے متعلق نظریہ ہے کہ وہ ایک غیر معمولی سنگولیرٹی سے پھوٹی تھی
محترم آپ تحریک انصاف کو چھوڑ کر سائنس پر روشنی ڈالیے کیونکہ یہ ہمارا مضمون نہیں لہذا جو جاسم صاحب سائنس کے بارے میں فرما رہے ہیں، ہم اس کو حسن ظن رکھتے ہوئے درست تسلیم کررہے ہیں۔ تفصیل بلا شبہ طویل مضامین میں کہیں نہ کہیں مل جائے گی لیکن اگر آپ حضرات میں سے کوئی مختصر اور سادہ الفاظ میں ہم جیسے نکموں کو سمجھا دے گا تو مہربانی ہوگی۔ آج کے دور میں لوگ فقط طعنہ زنی اور ٹھٹھے کے سوا اور کچھ شئیر نہیں کرتے۔ جاسم سے شدید اختلافات کے باوجود، غلط یا صحیح سے صرف نظر کرتے ہوئے یہ کہنا پڑے گا کہ ایک پر ایک سوال کے جواب میں یہ کچھ نہ کچھ شئیر تو کرتے ہی ہیں۔تحریک انصاف والے اور سائنسدان دونوں ہی جاسم صاحب کی تحاریر دیکھ کر بے اختیار یہی کہیں گے: ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔
یہ رہا خلاصہ:محترم آپ تحریک انصاف کو چھوڑ کر سائنس پر روشنی ڈالیے کیونکہ یہ ہمارا مضمون نہیں لہذا جو جاسم صاحب سائنس کے بارے میں فرما رہے ہیں، ہم اس کو حسن ظن رکھتے ہوئے درست تسلیم کررہے ہیں۔ تفصیل بلا شبہ طویل مضامین میں کہیں نہ کہیں مل جائے گی لیکن اگر آپ حضرات میں سے کوئی مختصر اور سادہ الفاظ میں ہم جیسے نکموں کو سمجھا دے گا تو مہربانی ہوگی۔ آج کے دور میں لوگ فقط طعنہ زنی اور ٹھٹھے کے سوا اور کچھ شئیر نہیں کرتے۔ جاسم سے شدید اختلافات کے باوجود، غلط یا صحیح سے صرف نظر کرتے ہوئے یہ کہنا پڑے گا کہ ایک پر ایک سوال کے جواب میں یہ کچھ نہ کچھ شئیر تو کرتے ہی ہیں۔