فے کاف
محفلین
جنوں کا ذکر قرآن میں ہے۔ لیکن اس سے کیا مراد ہے۔ اس میں پوائنٹ آف ویو مختلف ہو سکتے ہیں۔ ایمان کی بنیاد یہ نہیں ہے۔نہیں۔ متشکک یا اگنانوسٹک (کمزور ایمان والا) سمجھا جائے گا
جنوں کا ذکر قرآن میں ہے۔ لیکن اس سے کیا مراد ہے۔ اس میں پوائنٹ آف ویو مختلف ہو سکتے ہیں۔ ایمان کی بنیاد یہ نہیں ہے۔نہیں۔ متشکک یا اگنانوسٹک (کمزور ایمان والا) سمجھا جائے گا
بڑا ہی جن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے چھپتا ہے
فے کاف کیا ہر بات بچوں کی طرح سمجھانی ہوگی؟یہاں جنوں پر ایمان لانے کے لیے تو نہیں کہا گیا۔
یہاں بھی جادو پر ایمان لانے کا کوئی مطالبہ نہیں۔
ایضا
انتہائی عجیب دلیل ہے۔فے کاف کیا ہر بات بچوں کی طرح تو سمجھانی ہوگی؟
- آیت میں فرمایا گیا ”ہم نے جہنم کے لیے پیدا کیے بہت جن“ معلوم ہوا جن کا وجود ہے لہٰذا ان کا وجود ماننا ایمان کا حصہ ہے۔
- فرمایا گیا ”لوگوں کی نگاہوں پر جادو کردیا اور انہیں ڈرادیا اور بڑا جادو لائے۔“ معلوم ہوا جادو کا وجود ہے لہٰذا اس کا وجود ماننا ایمان کا حصہ ہے۔
- حدیث میں فرمایا گیا ”بے شک الله تعالى نے زمین پر حرام کیاہے کہ پیغمبروں کے بدن کھائے۔“ معلوم ہوا زمین کا جسموں کو نہ کھانا اسلام میں ہے۔
تو؟ بے وقوفوں کا وجود تو ہے۔ شریعت کا ایک پورا موضوع ہے بے وقوفوں پر تصرفاتی پابندی کا۔انتہائی عجیب دلیل ہے۔
اب کوئی اس آیت کو پکڑلے
وَلَا تُؤْتُوا السُّفَھَاۗءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِىْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِيٰ۔مًا وَّارْزُقُوْھُمْ فِيْھَا وَاكْسُوْھُمْ وَقُوْلُوْا لَھُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا
اور اپنے وہ مال جنہیں اللہ نے تمہارے لیے قیامِ زندگی کا ذریعہ بنایا ہے ،بے وقوف لوگوں کے حوالہ نہ کرو ، البتہ انہیں کھانے اور پہننے کے لیے دو اور انہیں نیک ہدایت کرو (النساء : آیت 5)
اور کہے کہ قرآن میں بے وقوفوں کا ذکر ہے اس لیے اسلام میں بے وقوف ہوتے ہیں اور ان پر ایمان لانا ضروری ہے۔
اور یوں میں بیوقوفوں پر ایمان لے آیاتو؟ بے وقوفوں کا وجود تو ہے۔ شریعت کا ایک پورا موضوع ہے بے وقوفوں پر تصرفاتی پابندی کا۔
ف کافانتہائی عجیب دلیل ہے۔
اب کوئی اس آیت کو پکڑلے
وَلَا تُؤْتُوا السُّفَھَاۗءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِىْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِيٰ۔مًا وَّارْزُقُوْھُمْ فِيْھَا وَاكْسُوْھُمْ وَقُوْلُوْا لَھُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا
اور اپنے وہ مال جنہیں اللہ نے تمہارے لیے قیامِ زندگی کا ذریعہ بنایا ہے ،بے وقوف لوگوں کے حوالہ نہ کرو ، البتہ انہیں کھانے اور پہننے کے لیے دو اور انہیں نیک ہدایت کرو (النساء : آیت 5)
اور کہے کہ قرآن میں بے وقوفوں کا ذکر ہے اس لیے اسلام میں بے وقوف ہوتے ہیں اور ان پر ایمان لانا ضروری ہے۔
ایک قطرے میں تو اس سے بہت زیادہ ہائیڈروجن اور آکسیجن ایٹم ہوں گےبقول ستم ظریفے، جنوں پر یقین رکھنے کے لیے تو پانی کا ایک قطرہ ہی کافی ہے، کیونکہ اس ایک قطرے میں بھی کم از کم تین جن ہوتے ہیں، دو ہائیڈرو جن اور ایک آکسی جن۔
تو پھر آیا غوری (فتویٰ) جنوں کی شان میں گستاخی جبکہ ان کا قرآن میں ذکر ہےایک قطرے میں تو اس سے بہت زیادہ ہائیڈروجن اور آکسیجن ایٹم ہوں گے
پانی کا ایک مالیکیول کر لیتے ہیں قطرے کی جگہ، لیکن پھر وہ بھی "جن" بن جائے گا مطلب نظر نہیں آئے گا۔ایک قطرے میں تو اس سے بہت زیادہ ہائیڈروجن اور آکسیجن ایٹم ہوں گے
ف کاف
اب مزہ آیا
جب یہ میرے پیچھے پڑا ہوا تھا تو کوئی بچانے نہیں آیا
اب دیکھو کیا کرتا ہے یہ
ہنسی سے لوٹ پوٹ والی ایموجی (لگانی نہیں آتی)
واقعی یہ تو سوچا نہ تھا۔ اب پاکستان کے بلاسفیمی لا سے بچت کا کیا طریقہ ہو گا؟تو پھر آیا غوری (فتویٰ) جنوں کی شان میں گستاخی جبکہ ان کا قرآن میں ذکر ہے
اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے غداری کا فتوی آیا جےجلد وہ وقت آنے والا ہے کہ ایٹم بم متشدد گروہ کے ہاتھ میں ہوگا.
کہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے وہ جن کے پاس آجکل ہے ذرا بھی متشدد نہیں ہیںجلد وہ وقت آنے والا ہے کہ ایٹم بم متشدد گروہ کے ہاتھ میں ہوگا.
کون؟جب یہ میرے پیچھے پڑا ہوا تھا تو کوئی بچانے نہیں آیا
اچھاتو؟ بے وقوفوں کا وجود تو ہے۔ شریعت کا ایک پورا موضوع ہے بے وقوفوں پر تصرفاتی پابندی کا۔