سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

کیا آپ اگر یہ خبر انگریزی میں پڑھتے تو جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ہو کر یقین کر لیتے؟

  • جی، فورا۔ ایسی خبریں تاریکی میں روشنی کی کرن کی مانند لگتی ہیں۔

    Votes: 2 14.3%
  • جی نہیں، میں کاٹھ کا/کی الو نہیں ہوں۔

    Votes: 6 42.9%
  • تشکیک کے ساتھ قبول کرتا/کرتی، لیکن تحقیق کے بعد فراڈ کا یقین ہوجاتا۔

    Votes: 5 35.7%
  • لعنت بھیج کر اگنور کر دیتا/دیتی۔

    Votes: 1 7.1%

  • Total voters
    14
تمہیں مزاق اڈانے کے علاواہ بھی کچھ سکھایا گیا ہے کے نہیں۔۔نہ سائنس چھوڈتے ہونہ مزہب چھوڑتے ہو۔۔
یعنی آپ ہم سے سائنس اور مذھب چھڑوانا چاہتے ہیں. ویسے لنکس کاپی پیسٹ کے علاوہ حضرت کا کیا شغل ہے. ذرا بتانا پسند فرمائیں گے... ؟؟؟

دیکھ لیں اب آپ کے حضرت قبلہ پرو.. فیسر... ڈاک ٹر آ لحافی صائب کی جان چھوڑ بھی دی ہے اور انکی تعلیمات افکار و علمی بیانات و سائنسی اختراعات و دریافت کردہ نامعلوم حقائق کے متعلق سوال تو ہر گز کیا ہی نہیں کہ یہ تجربہ کیسا کیوں اور کیا نتائج لایا نہ ہی انہیں سائیس دان کہنے سے انکار کیا کوئی ہم نے
 

یاز

محفلین
Top