سید عاطف علی
لائبریرین
آپ میری بات ضرور سمجھ گئے ہیں ۔ لیکن آپ میرا پہلا مراسلہ دیکھیں میں نے اس بات پر محض اسلوب کی حد تک اعراض کیا تھا کہ پائی کی ٹھیک ٹھیک قیمت "آج تک نا معلوم" ہے۔
اور ہاں ۔یہ ناطق اور غیر ناطق اعداد یا ان کی نوعیت کی بحث نہیں تھی ۔ بلکہ پائی کی (اور دیگر بہت سے غیر ناطق اعداد کو ) ٹھیک لکھنے کی قوت اور اسلوب موجود ہے جن کی بے شمار سیریز اس کی مثالیں ہیں ۔
فرق صرف اتنا ہے کہ محترم اثرصاحب نے (اور شاید آپ نے بھی کسی حد تک ) سیریز کے نقاط کو نامکمل کے معنوں میں لیا ہے جب کہ میں انہیں با معنی سمجھتا ہوں اور اس کے معنی سیریز کے پیٹرن کا تسلسل ہے جو نہ صرف اس کی معنوی گہرائی کی دلیل بلکہ اس کی ٹھیک ٹھیک قیمت ایک کامل انداز میں متعین کرتا ہے ۔
اگر آپ اس بحث کو محاذ آرائی کی نظر سے دیکھیں گے تو یقیناََ مدعا کھو جائے گا۔ جیسا کہ یہاں ہوا ۔ میں نے مراسلہ نمبر 29 میں اسی طرف اشارہ کیا تھا۔ اگرکسی کی دل آزاری ہوئی ہو تع معذرت پیش کرتا ہوں ۔

آخری تدوین: