عباس اعوان
محفلین
کارنامے تو ساری دنیا میں دکھائے جاتے ہیں۔آپ کے خیال میں دوسرے ملکوں میں اس کا رواج ہے؟ وہاں بھی تو بچے کارنامے سر انجام دینے کے بعد ہی بتاتے ہیں
میری بات والدین کی اس موضوع پر بچوں سے بات چیت اور تربیت پر تھی جو کہ پاکستان میں مفقود ہے۔
یہاں ہانگ کانگ میں سکول میں یہ لازمی طور پر پڑھایا جاتا ہے، باقی والدین کی تربیت کے بارے میں میں لا علم ہوں کہ وہ کہاں تک ہوتی ہے۔