سات ڈیجیٹل محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا ! چلیں پھر تھوڑا ظلم کا سوچیں ۔ زیادہ نہیں ہلکا پھلکا تو چلنا چاہیئے ۔
ڈجیٹل بھینسا بیچارہ کیا سوچے گا ؟ میں تو جان سے گیا اور آپ کی پرہیز ہی ختم نہیں ہو رہی ۔
بس تین دن تو ہیں ۔
ہاں کھانے کے تین دن۔۔۔ مگر بزنس اگلے سال تک چلے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سیلا چاول یہ ہیں ۔

گُلِ یاسمیں

sella-rice.jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدا جانے کیوں مگر میں نے اس لفظ کو دوبار دیکھا :LOL::LOL::LOL:
دوبار کیوں؟
کیا پہلی بار دیکھنے سے سمجھ نہ آئی تھی بھائی؟
واقعی سفر میں ہمیں گھر سے نکلتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔ یہاں تک کہ گھر سے ائیرپورٹ پہنچنے تاک ایک بار تو لازمی کچھ نہ کچھ ہلکا پھلکا کھا لیتے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

سفر میں تو مجھے بھی بھوک روٹین سے کچھ زیادہ لگتی ہے لیکن جس لفظ کو میں نے سرخ کیا تھا میں سمجھا اس میں "ر" لکھنا بھول گئی :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سفر میں تو مجھے بھی بھوک روٹین سے کچھ زیادہ لگتی ہے لیکن جس لفظ کو میں نے سرخ کیا تھا میں سمجھا اس میں "ر" لکھنا بھول گئی :)
ہمیں سمجھ آ گئی تھی کہ آپ بندروں ہی سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔ لیکن پھر سوچا کہ اتنا تو اندازہ آپ کو ہو گا کہ پنجابن ہاتھی کے برابر تو کھا سکتی ہے بندروں برابر تو ہاتھی کے منہ میں زیرہ والی بات ہو گی۔
 
Top