محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
سمجھا کریں ناکبھی کہتے ہیں کہ بہن کا دماغ ہے ہی نہیں، اسے اشد ضرورت ہے بھیجا فرائی کھانے کی۔۔۔ پھر کب دکھائی دیا دماغ؟
سمجھا کریں ناکبھی کہتے ہیں کہ بہن کا دماغ ہے ہی نہیں، اسے اشد ضرورت ہے بھیجا فرائی کھانے کی۔۔۔ پھر کب دکھائی دیا دماغ؟
ڈیجیٹل بھینسے پہلی دفع کاٹے ہیں شایداتنا خوش کیوں لگ رہا ہے؟؟؟
ثواب تو ہو گا ہی انھیں پالنے کا۔۔ لیک کاروبار تو کاروبار ہے نا۔۔ مناسب منافع لینا تو بنتا ہے نا عاطف بھائی۔ یاد نہیں چائے پینے بھی جا نا ہے سیما علی آپا کے ساتھ۔ ہم نے تو جگہ بھی منتخب کر لی ہے۔ثواب بولو بھئی منافع نہیں ۔
بھئی ایک دن میں کچھ نہیں ہو تا ۔میں تو آجکل گوشت نہیں کھا رہا
یہ بھی کوئی محفلین میں سے ہے؟؟یہ قصائی تھا جس نے گوشت بنایا ہے ۔
ہم کھائیں گے نا بھائی۔۔۔ کھانے کے لئے کون انتظار کرے کل کا۔چھوڑیں رہنے دیں۔۔ اس وقت کون کھائے گا
کل دوپہر کے وقت بنائیں اور ہمیں دعوت دیں
باسمتی بہتر رہتے ہیں۔ وہ بھی ڈبل ڈائمنڈ کے۔پلاؤ کے لیے سیلا چاول چاہئیں یا باسمتی ؟
مجھے بھی پِک کر لیجیے گاثواب تو ہو گا ہی انھیں پالنے کا۔۔ لیک کاروبار تو کاروبار ہے نا۔۔ مناسب منافع لینا تو بنتا ہے نا عاطف بھائی۔ یاد نہیں چائے پینے بھی جا نا ہے سیما علی آپا کے ساتھ۔ ہم نے تو جگہ بھی منتخب کر لی ہے۔
روؤف بھائی کو بتا دیں ؟
تو پھر بنا ہی لائیں آپ ۔۔۔ویسے ایک مرتبہ میں نے اپنے دوستوں کو گوشت بنا کر کھلایا ہوا ہے، اب خدا جانے تکلفاً یا واقعتاً انہوں نے تعریف تو بہت کی تھی
اچھا تو مجھے بھی بہت لگ رہا تھا
میرا حصہ فریج میں رکھ دیجیے گا، میں کل کھاؤں گاہم کھائیں گے نا بھائی۔۔۔ کھانے کے لئے کون انتظار کرے کل کا۔
سیانے کہتے ہیں
آج کا کام کل پر نہ چھوڑو۔
بقیہ حصے بھی تیار ہو گئے ۔ مسکینوں کی فہرست کہاں ہے ؟
مدیروں سے پوچھوں کیا ؟؟؟
زیک مدیروں سے مسکینوں کی فہرست بنوائیے ۔
چلو ٹھیک ہے مگر جلدی آنا ۔ میں بھی ابھی آتا ہوں ۔ہاں یہ تو آسان ہو جائے گا اگر لسٹ مل جائے۔
مگر یہ انتہائی ظلم ہو رہا ہے بھائی۔۔۔ بہت بھوک لگنے لگی ہے۔ ہم کچن سے ہو کر آتے ہیں ذرا۔
پلاؤ کے لیے سیلا چاول چاہئیں یا باسمتی ؟
وائٹ پالشڈ چاول نہ کھائیں۔ اور بہتر چاول ہیں۔باسمتی بہتر رہتے ہیں۔ وہ بھی ڈبل ڈائمنڈ کے۔
اس ڈیجیٹل بھینسے نے کون سا معدے پہ کچھ اثر کر دینا ہے زیک بھائی۔ ۔۔۔ ہم تو پورا بھینسا ہی کھا جائیں ایسا والا۔میں تو آجکل گوشت نہیں کھا رہا
آپ سب متحدہ عرب امارات پہنچنے کی کریں میں کھانا کھلانے کے تیار ہوںتو پھر بنا ہی لائیں آپ ۔۔۔
سمجھ گئے سمجھ گئے۔۔۔ ٹھیک ہے آپ کے لئے بچا کر رکھ دیں گے۔سمجھا کریں نا
ہے بھی تو ڈیجیٹل۔۔۔ ہضم کرنے کا بھی مسئلہ نہیں ہو گا۔بھئی ایک دن میں کچھ نہیں ہو تا ۔
ہنٹر بیف بنوائیں گے آپ کے لیے ۔
جانا پہچانا لگا کیا؟؟؟یہ بھی کوئی محفلین میں سے ہے؟؟
اچھا۔۔۔ عاطف بھائی آتے ہوئے آپ کو لے آئیں گے۔۔ ہمارا روٹ دوسرا ہے نا۔مجھے بھی پِک کر لیجیے گا