آپ کا کھاتہ ہے ویکیپیڈیا پر؟ کس نام سے؟چلیں ٹھیک ہے وقت ملتا ہے تو وہاں بھی آتی ہوں۔۔۔
آپ کا کھاتہ ہے ویکیپیڈیا پر؟ کس نام سے؟چلیں ٹھیک ہے وقت ملتا ہے تو وہاں بھی آتی ہوں۔۔۔
شکریہ درویش صاحب۔
انشاء اللہخوش آمدید جناب!
امید ہے اردو محفل میں آپ ایک مثبت اضافہ ثابت ہونگے۔
شکریہ زین جیخوش آمدید![]()
شکریہ نیلم جی۔خوش آمدید
میں نے بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت پہلے بنایا تو تھا لیکن اب تو مجھے یاد بھی نہیں۔۔۔ نیا بناؤں گی۔۔۔آپ کا کھاتہ ہے ویکیپیڈیا پر؟ کس نام سے؟
منتظر بہاراںمیں نے بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت پہلے بنایا تو تھا لیکن اب تو مجھے یاد بھی نہیں۔۔۔ نیا بناؤں گی۔۔۔
کبھی تشریف لائیں ویکیپیڈیا پرمیرا کھاتہ Mohsin88aliکے نام سے ہے
بہت سی چیزوں کے بارے میں معلومات میں وہیں سے لیتا ہوںکبھی تشریف لائیں ویکیپیڈیا پر![]()
![]()
اب آپ بھی اپنی معلومات دوسروں تک پہونچائیںبہت سی چیزوں کے بارے میں معلومات میں وہیں سے لیتا ہوں
چلیں کوئی بات نہیں کبھی کبھار چکر لگا ہی لیا کریں۔
آپ کے سوال کا جواب فی الحال تو "نہیں" میں ہے
وکی پیڈیا پر کھاتا تو موجود ہے اور ڈیڑھ سال سے ہے لیکن میں بہت ہی سست آدمی ہوں
آج تک کسی ایک مضمون کا ترجمعہ تک نہیں کر سکا![]()