فاظمہ بہن َ آپ کا بہت شکریہ۔ساجد بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری ناقص معلومات کے مطابق آپ کا نام فاطمہ ہے ۔ غلط لکھ دیا ہو تو تصحیح کر دیں۔
فاظمہ بہن َ آپ کا بہت شکریہ۔ساجد بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی ذاکر صاحب ، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ساجد صاحب آُپ کو ماہر بننا مبارک ہو!
ماسلام
بزرگوارم ، آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی میرے لئیے عزت کا مقام ہے۔ آپ کا بہت شکریہ۔مبارک ہو ساجد بہت بہت۔۔ افسوس میں مس کر گیا۔
قبلہ و استاد محترم ، آپ کی تو بات ہی الگ ہے۔ آپ محفل میں میرے اتالیق ہی نہیں میرے بہت اچھے دوست بھی ہیں اس لئیے میرے کسی بھی لانگ مارچ میں آپ کا ساتھ بہت ضروری ہے ورنہ لانگ مارچ کیا شارٹ مارچ بھی نہیں ہو پائے گا۔مبارک ہو ساجد بھائی یہ "لانگ مارچ"
بس ایسے ہی دو چار لانگ مارچ ہوئے تو اگلی مبارک باد بھی آئی کے آئی۔
آپ کا ممنون ہوں ، صابر بھائی۔مبارک ہو آپکو ساجد بھائی
وارث صاحب ، مجھے مبارک باد کہنے پر آپ بہت شکریہ۔آپ کو مبارک ہو ساجد صاحب!
فاتح بھائی ، آپ کی حسِ ظرافت نے مجھے آپ کے تحریر کر دہ صرف چار الفاظ کو بھی بار بار پڑھنے پر مجبور کر دیا کہ مبادا مابدولت کے بعد "کو" نہ لکھا ہو اور میں شکریہ ادا کروں تو آپ اپنے مخصوص انداز میں فرمائیں کہ "میں نے تو کچھ اور لکھا تھا"۔ما بدولت مبارک ہو
طالوت ، آپ کا بے حد شکریہ۔مبارکباد قبول کریں ساجد ۔۔۔
وسلام
آپ کا بہت شکریہ۔بہت بہت مبارک ہو ساجد صاحب!
زینب بہنا ، آپ کا بہت شکریہ۔ اب تو اپنی اردو کی لکھائی ٹھیک کر لو ۔بہت بہت مبارک وہ ساجد بھائی
زین ، بھائی آپ کا ممنون ہوں۔ کیا بات ہے آج کل کم کم نظر اتے ہو؟بہت مبارک ہو ساجد بھائی
۔۔
بے حد شکریہ ، نظامی صاحب ۔مبروک یا ساجد اقبال!
جی نہین میرے نام کے ساتھ اقبال نہیں آتا۔ اور سچ تو یہ ہے کہ مجھ میں اقبال ہے ہی نہیں۔ آپ لوگوں کی مروت ہے کہ کسی قابل سمجھتے ہیں۔کیا انکے نام کے آخر میں "اقبال" بھی آتا ہے یا یہ کسی دوسرے رُکن کا نام ہے۔؟
جی ہاں ، مابدولت بہ نفسِ نفیس اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ ہمارا نام ساجد ہے ۔ ساجد اقبال صاحب نے ضرور ہمارے خلاف کوئی سازش کی ہو گی جو ان کا نام ہمارے نام کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔نظامی بھائی غلطی سے لکھ گئے ہین۔ساجد اقبال اور رکن ہیں۔یہ تو ماہ بدولت کی بات ہو رہی ہے ساجد بھائی کی
شمشاد بھائی ، ایک دھاگے کی کیا بات کرتے ہیں ۔ میں تو پوری محفل کو اپنا گھر سمجھتا ہوں۔تمہاری بات یہاں کہاں آ گئی، یہ تو دھاگہ ہی ساجد بھائی کا ہے۔
علی ذاکر صاحب ، آپ کا بہت بہت شکریہ۔