فاظمہ بہن َ آپ کا بہت شکریہ۔
میری ناقص معلومات کے مطابق آپ کا نام فاطمہ ہے ۔ غلط لکھ دیا ہو تو تصحیح کر دیں۔
نہیں نام تو صحیح لکھا ہے پر میرا نام فاظمہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاظمہ بہن َ آپ کا بہت شکریہ۔
میری ناقص معلومات کے مطابق آپ کا نام فاطمہ ہے ۔ غلط لکھ دیا ہو تو تصحیح کر دیں۔
شکریہ ، سارہ خان۔بہت بہت مبارک ہو ساجد !!!
زونی ، آپ کا ممنون ہوں۔مہارت بہت مبارک ہو ساجد !
زینب بہنا ، آپ کا بہت شکریہ۔ اب تو اپنی اردو کی لکھائی ٹھیک کر لو ۔
ویسے تم مجھ سے بعد میں آ کر مجھ سے سینئیر ہو گئی ہو اس لئیے میں بھی سوچ رہا ہون کہ شکریہ کے طور پہ آپ کے لئیے ایک دھاگہ کھولوں جس کا نام ہو ،
"زینب ، سینئیر سٹیزن"۔
برادرم حسن علوی ، آپ کا بہت شکریہ۔محفل میں مہارت کا درجہ پانے پر مبارکباد قبول کیجیئے ساجد صاحب۔
کہ "رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے"۔شکریہ کس بات کا جناب؟
ماسلام
حجاب ، آپ کا بہت شکریہ۔مبارک ہو ۔۔۔