قیصرانی نے کہا:السلام و علیکم فرزانہ صاحبہ! حالانکہ آج میرا پہلا دن ہے، مگر میںابھی تک سب کو خوش آمدید کہ رہا ہوں۔ امید ہے کہ کوئی مجھے خوشآمدید نہ کرے۔ (مذاق)۔
مسکراتی رہیں
قیصرانی
F@rzana نے کہا:کیوں سہیلی؟
یہاں حال پوچھنے میں کیا قباحت ہے؟
ابھی ابھی حال پوچھنے کے لئے آپ کے یہاں گھنٹی بجائی (حکم کی تعمیل میں) جواب ندارد!!!
کہاں ہیں؟
کیسی ہیں؟
پاکستان کا دورہ کیسا رہا؟
واپس آئی بھی ہیں یا نہیں؟؟؟
اوہو، عینک بھی لگ گئی، عقل بھی آگئی(یہ میںنے خود سے فرض کیا ہوا ہے کہ عینک لگنے سے عقل آجاتی ہے)، مگر صحیح طرح سے پڑھنا نہ آسکا۔ بوچھی بی بی، تہ دل سے معافی چاہتا ہوں۔ بقول شمشاد بھائی، نام ہی تو پہچان ہے۔ آپ کے نام کو غلط لکھنے پر ایک بار پھر معذرت۔ اور ماورا بی بی۔ “کوئی“ آپ کو اطمینان دلاتا ہے کہ وہ آپ کو ماوراء بی بی کہنا خود سے نہیں چھوڑے گا۔ مگر آپ کو اچھا نہ لگا ہو تو بتا دیجئے گا۔ “کوئی“ آپ کو ایک بار پھر سے اطمینان دلاتا ہے کہ وہ آپ کو ماوراء بی بی کہنا چھوڑ دے گا۔ماوراء نے کہا:قیصرانی بوجھی نہیں بوچھی نک ہے ان کا۔
آپ نے جو مجھے بی بی بنایا ہے اس کا میں شکریہ ادا نہیں کروں گی۔ بابا میں نے اس لیے کہا تھا کہ شاید مجھے کوئی ماوراء بی بی کہنا چھوڑ دے گا۔
عرض کیا تو تھا کہ عینک یہ سوچ کر لگائی تھی کہ عقل آجائے، ٹھکانے آنا تو بعد کی بات ہے۔ اور ہاں آئیندہ کے لئے کوئی آپ کو ہمیشہ ماوراء بی بی کہے گا۔ مگر آپ کو کچھ دوسرا نام پسند ہو تو بلا تکلف بتایئے گا۔ مثلاً خانم(فارسی)، رووکا(فننش)، آنسہ(فارسی) وغیرہ وغیرہ۔ماوراء نے کہا:اگر عینک لگانے سے عقل آ جاتی ہے تو آپ کیوں نہیں عینک لگا لیتے۔ کیا پتہ عقل ٹھکانے آ ہی جائے۔
قیصرانی بابا، مجھے آپ کی طرح سب کچھ اچھا نہیں لگتا ویسے یہ اتنا برا بھی نہیں لگا۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ یہ کوئی مجھے کبھی ماوراء بی بی تو کبھی ماوراء صاحبہ تو کبھی کچھ کہہ کر بلاتا ہے۔ مجھے ڈر تھا کہ کہیں لوگ مجھے ماوراء کہنے کے بجائے بی بی وغیرہ نہ کہنا شروع ہو جائیں۔۔lol