سید عمران
محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے،
یہ جو واشنگ مشین ہوتی ہے ،کیا اس میں لسی بناؤ تو بن جائے گی ؟
لسی کا پوچھ رہے ہیں...جی نہیں، آپ کو دودھ اور پانی پی کر خود واشنگ مشین میں بیٹھنا پڑے گا۔
قیمے کا نہیں!!!
بہت ہی سادہ سا سوال ہے،
یہ جو واشنگ مشین ہوتی ہے ،کیا اس میں لسی بناؤ تو بن جائے گی ؟
لسی کا پوچھ رہے ہیں...جی نہیں، آپ کو دودھ اور پانی پی کر خود واشنگ مشین میں بیٹھنا پڑے گا۔
ایک حقیقی معصومانہ سوال ہے کہ سرگوشی کیسے لکھتے ہیں جسا کہ اوپر والے مراسلہ میں ہے۔
میرا بھی یہی سوال ہے۔
بہت بہت شکریہ، عبد القیوم بھائی۔
ایک نئی ونڈو کھلے گی، آپ چاہیں تو اس میں کچھ لکھ سکتے ہیں، ورنہ بغیر کچھ لکھے ’جاری رکھیں‘ کو دبا دیجئے۔
ابھی بھی_ اگر سمجھ نا آ پائی تو ہمیں مجبوراً محترم عزیز امین صاحب کو بلانا پڑے گا
جی آپ بے شک نا کیجیے گا، لیکن کچھ اور احباب بشمول میرے یہاں صرف اچھی باتوں کے لیے نہیں آئے، اسی تے رج رج سرگوشیاں کرساں۔سر گوشی کرنا اچھی بات نہیں!
خود کرلی وہ کچھ نہیں!!!بہت بہت شکریہ، عبد القیوم بھائی۔ایک بات بتاؤں؟سر گوشی کرنا اچھی بات نہیں!
میں بس ٹیسٹ کر رہا تھا اس فنکشن کو۔خود کرلی وہ کچھ نہیں!!!
میں بس ٹیسٹ کر رہا تھا اس فنکشن کو۔
سادہ سا جواب ہے!
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ڈنر سیٹ ہوتا ہے کیا اسے لنچ کے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟
نوٹ : آپ بھی اس طرح کے سوال پوچھ سکتے ہیں
جی نہیں۔ لال پانی بھر کے بیچنا بالکل جائز ھے بشرطے کہ روح افزا کا لیبل پھاڑ دیا جائے۔یہ تو سراسر دھوکہ ہے، جس طرح روح افزا کی بوتل میں لال پانی بھر کر نہیں بیچنا چاہئے، دودھ ابالنے کے برتن میں سالن نہیں بنانا چاہئے اسی طرح ڈنر سیٹ کے برتن میں لنچ نہ کریں۔
جی نہیں۔ لال پانی بھر کے بیچنا بالکل جائز ھے بشرطے کہ روح افزا کا لیبل پھاڑ دیا جائے۔
یہ تو سراسر دھوکہ ہے، جس طرح روح افزا کی بوتل میں لال پانی بھر کر نہیں بیچنا چاہئے، دودھ ابالنے کے برتن میں سالن نہیں بنانا چاہئے اسی طرح ڈنر سیٹ کے برتن میں لنچ نہ کریں۔
اتنے پیچیدہ جوابہاں تو ڈنر سیٹ کا لیبل پھاڑ کر استعمال کرلیجئے، جب برتن کی شناخت کھوگئی پھر لنچ کیا اور ڈنر کیا سب چلے گا، یہ سب برانڈ والوں کے دھوکے ہیں، ورنہ کھانا جب بھوک لگے کھالو، جس برتن میں ملے کھا لو، یہ سب پیٹ بھروں کے نخرے ہیں۔
سادہ سوال کا جواب بڑا پیچیدہ جواب ہوتا ہے۔اتنے پیچیدہ جواب
تے تسی ایتھے کی کررہے فیر؟اتنے پیچیدہ جواب
چلتی پھرتی مصیبت!!!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو موبائل فون ہوتا ہے,اس کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
موبائل فونبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو موبائل فون ہوتا ہے,اس کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟