سیما علی
لائبریرین
گنگنائے تری پائلوں کی چھنککھنک اور چھنک میں کیا فرق ہوتا ہے
یہ ہمارے
خورشیداحمدخورشید
بھیا کہتے ہیں
اور پھر
گدگدائے تری چوڑیوں کی کھنک
گنگنائے تری پائلوں کی چھنککھنک اور چھنک میں کیا فرق ہوتا ہے
یہ تو ہم نے بعد میں پڑھا ۔۔۔۔بہت زبردست۔
لیکن کہانی اپنے الفاظ میں بنانی ہے
کہوٹہ اور لسبیلہ میں زائرین کی دو بسیں حادثات کا شکار ہوئیں، دونوں ڈرائیوروں کی جلد بازی کے باعث بسیں کھائی میں جا گریں۔
ڈرائیورز کی جلد بازی سے یہ کیسے نتیجہ نکالا کہ ریاستی ادارے ناکام ہو گئے ہیں۔جان و مال کی حفاظت میں ریاستی ادارے نا کام ہو گئے ہیں۔
اس بس کے چند مسافروں کو میں جانتا ہوں جو راولپنڈی پنجاب کے رہنے والے تھے۔کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بد قسمت بس میں سوار 29 افراد کشمیری تھے جو سب موت کی وادی میں چلے گئے
بہت افسوسناک خبر ہے ۔۔۔اس بس کے چند مسافروں کو میں جانتا ہوں جو راولپنڈی پنجاب کے رہنے والے تھے۔
سر یہ مقابلہ بازی جلد بازی سے ٹریفک حادثات اور دہشت گردی کے واقعات میں جاری و ساری ہیں ، کبھی ایک کا سکور بڑھ جاتا ہے اور کبھی دوسرے کا، 25 اگست کو صرف ایک دن میں اس مقابلہ بازی کے دوران ستر سے زائد افراد موت کی وادی میں چلے گئے، ہمارا رویہ یہ ہے ہم ٹریفک حادثات کو زیادہ اہمیت نہیں دیتےڈرائیورز کی جلد بازی سے یہ کیسے نتیجہ نکالا کہ ریاستی ادارے ناکام ہو گئے ہیں۔
ہم مقابلہ بازی کو جلد بازی لکھ گئے ہیں آئے دن یہ مقابلہ بازیوں میں بیگناہ لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔۔اور یہ یہ قاتل ڈرائیور کھلے عام پھرتے ہیں ۔۔ہر بڑے شہر میں ۔۔/ڈرائیورز کی جلد بازی سے یہ کیسے نتیجہ نکالا کہ ریاستی ادارے ناکام ہو گئے ہیں۔
بریک لگانے سے ۔۔۔۔۔بریک مارنے سے گاڑی رکتی ہے یا بریک لگانے سے ؟
پرانی گاڑی ہو تو بریک کو مارنے پیٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔بریک مارنے سے گاڑی رکتی ہے یا بریک لگانے سے ؟
اچھا پھر بریک دبانے سے کیا ہوتا ہے؟بریک لگانے سے ۔۔۔۔۔
بریک دبانے سے بریک لگ جاتا ہے۔ اور بریک لگنے سے گاڑی رکتی ہے۔ 😊اچھا پھر بریک دبانے سے کیا ہوتا ہے؟
یعنی بریک مارنے سے بریک مر جاتا ہے ۔بریک دبانے سے بریک لگ جاتا ہے۔ اور بریک لگنے سے گاڑی رکتی ہے۔ 😊