ضیاء حیدری
محفلین
کیاچھید والی بالٹی میں پانی بھر کر نہا سکتے ہیں
چھید کا سائز اور تعداد نہیں بتائی آپ نےکیاچھید والی بالٹی میں پانی بھر کر نہا سکتے ہیں
گشت کرنے والا فون یعنی گشتی فونبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو موبائل فون ہوتا ہے,اس کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
جی ہاں مگر جلدی جلدیکیاچھید والی بالٹی میں پانی بھر کر نہا سکتے ہیں
پینتی چھید والی بالٹی چلے گی؟چھید کا سائز اور تعداد نہیں بتائی آپ نے
جی ہاں مگر جلدی جلدی
انھیں خوشی سے نیند نہیں آتی تھی، کہ دنیا سے ایک دن جان چھوٹ جائے گی اور قرض خواہوں سے بھی۔میں نے سوچا اس محفل کے باسیوں سے سادہ سوالات کئے جائیں، شاید معیار کچھ بلند ہو
سب سے پہلے محمد وارث صاحب سے سوال ہے کہ چچا غالب کو موت کا دن معین ہونے پر بھی نیند کیوں نہیں آتی آج انہیں بتا ہی دیں
تو جلدی جلدی دوبارہ بھر لیں ناکتنی جلدی؟ شیمپو لگاتے لگاتے بالٹی خالی ہوجاتی ہے۔
دو کلو سوجی کی بریانی کھانے کے بعد منہ کی "سوج" اترے گی تو کوئی جواب دے سکے گا!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا دو کلو سوجی بریانی بنانے کے لیے بہت رہے گی اور کیا کیا لانا ہے ؟
جی۔۔۔یہ " ٹبر" لفظ بوبولنے میں انگریزی جیسا لگتا ہے، یہ انگریزوں کو بھی اپنا اپنا لگتا ہے یا نہیں ؟
پھر تو انگریزی ، پنجریزی نہیں ہو جائے گی؟جی۔۔۔
اگر انگریزی میں ’’بی‘‘ پر تشدید لگا دیا جائے تو!!!
خالی بریانی کا مزہ نہیں آئے گا۔ ساتھ میں ایک پاؤ چاول کا حلوہ بھی بنا لیں۔کیا دو کلو سوجی بریانی بنانے کے لیے بہت رہے گی اور کیا کیا لانا ہے ؟
انگریزی کی رنگریزی ویسے ہی کیا کم ؟؟؟پھر تو انگریزی ، پنجریزی نہیں ہو جائے گی؟
بقول اے خان توبہ توبہانگریزی کی رنگریزی ویسے ہی کیا کم ؟؟؟
ایک سادہ سا سوال ہے،
وہ بیگم جو شاپنگ کرتے وقت سبزیوں کا تھیلا نہیں اٹھا سکتی ، مجھ سے لڑتے وقت وہ آسمان کیسے سر پر اٹھا لیتی ہے؟