اصول تو یہ وہیں کا ہے تم کھینچ کھانچ کہ کہیں اور لے جاؤ تو تماری عیاری
پیچھے مڑ کر دیکھا تو ہمیشہ کی طرح کامیابی کو ہی منتظر پایا ویسے مجھے پتا تھا یہی ہو گی
تمہیں شاید کسی کام میں بھی مہارت نہیں اس لیے اتنی حیران ہوتی ہو جب بھی مہارت کا ذکر کرتا ہوں ہرگز ہرگز کرتی پھرتی ہو
مہارت الجھنوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ماہرین کے لئے بھی حاصل کرنی پڑتی ہے اور تم اپنے زعم میں رہی تو قسم سے ماری(وہ والی) جاؤ گی- عبقری کا مطلب پتا ہے خیر سے حوصلے کا تو اب بعد میں پوچھو گا
اف خدایا۔۔۔آپ بات کو کہاں سے کہاں لے کر جا رہے ہیں۔۔۔۔عیار تو مجھے آپ کافی لگ رہے ہیں۔۔۔لگتا ہے۔۔۔بچپن میں کافی عمرو عمار کی عیاریاں پڑھتے تھے۔۔۔
تو کیا آپ نے واقعی پیچھے مڑ کر دیکھ لیا۔۔۔چچچچچ۔۔۔کامیابی پیچھے نہیں ۔۔۔ہمیشہ آگے ہوتی ہے۔۔۔
نہیں ۔۔۔آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔میں بہت سی چیزوں میں مہارت رکھتی ہوں۔۔۔کبھی آزما کر دیکھ لینا۔۔۔۔ویسے اپنے پی سی کو سنبھال کر رکھنا۔۔۔
تو کیا آپ کوئی ماہرین ہیں۔۔۔ویسے مجھے اندازہ ہے۔۔کہ آپ کس چیز کے ماہر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
زعم۔۔۔۔۔؟؟ کیا اردو میں ماسٹر کیا ہوا ہے۔۔۔؟؟؟
ویسے میں مر جانے والوں میں سے نہیں ہوں۔۔۔میں دوسروں کو مار دیتی ہوں۔۔۔کیا سمجھے۔۔؟؟؟
یہ عبقری کس الا بلا کا نام ہے۔۔۔