السلام علیکم محفلین آیئے ہم آپکو اپنی ایک نہایت ہی پیاری بہنا سارا سے ملواتے ہیں آؤ سارا آجاؤ اور سب کو اپنے بارے میں کچھ بتاؤ پلیز سب ہماری سسٹر سارا کو یہاں ویلکم کریں کہ جنھوں نے ہمارے کہنے پر محفل جوائن کی ۔ ۔ ۔ ۔والسلام
آبی بھائی بہت شکریہ۔ لیکن انہیں اپنی پہچان بدل کر آنا ہو گا کہ " سارا " نام کی ایک رکن پہلے سے اردو محفل پر موجود ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
خوش آمدید سارہ صاحبہ۔
شمشاد بھائی یہاں آبی صاحب غلطی کرگئی۔
نئے رجسٹر ہونے والی رکن۔
سارہ ہیں نہ کے سارا۔
اور پہلے جو سارہ ہیں
وہ سارہ خان
اور سارہ پاکستانی ہیں۔
اب صرف سارہ صاحبہ کا بھی اضافہ ہوگیا
بس ادھر ہیلیکن یہ نئی رکن خود سے کہاں ہیں؟
السلام علیکم
محترمہ سارا /سارہ بہنا
سدا خوش رہیں آمین
[]
نایاب
خوش آمدید سارہ/سارا، امید ہے ساراؤں میں اپنی پہچان بنا لیں گی۔
السلام علیکم اور خوش آمدید سارا صاحبہ۔۔۔
خوش آمدید سارا۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔
ویسے محفل پر آپ سے پہلے 3 سارائیں موجود ہیں۔ اب آپ چوتھی ہو گئیں۔
محفل میں خوش آمدید سارا
مع السلام
ڈیئر سسٹر
اتنی پیاری وش کے لیے بہت بہت شکریہ
بہت سا پیار آپ کے لیے
سارہ بہنا کو بہت سارا پیار ، امید ہے محفل کی رونق میں اپنا حصہ ملائیں گی، آبی بھیا کا شکریہ ،
اب تو یہ محفل فیملی محفل سے بڑھ کر خاندان کی حیثیت اختیار کرتی جارہی ہے،
سارہ ، محفل میںصمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ جیتی رہو ، گڑیا۔
وااعلیکم السلام
بہت شکریہ آبی بھائی