خوش آمدید سارہ (آبی کی "سارا") ۔۔ ماشاءاللہ سے تین سارہ/سارا ہو چکیں ہیں ۔۔ اور یقینا آپ بھی اچھا اضافہ ثابت ہوں گی ۔۔
وسلام
اردو محفل پر خوش آمدید سارہ صاحبہ!
اوہ ہ ہ ہ ہوہ سسٹر نہیں برادر ہیں
محفل میں خوش آمدید
شکریہخوش آمدید سارہ
صمیمِ قلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کون صاحب ہیں
ایک اور سارہ
شکریہخوش آمدید محترمہ سارہ صاحبہ
جی شکریہخوش آمدید سارہ (آبی کی "سارا") ۔۔ ماشاءاللہ سے تین سارہ/سارا ہو چکیں ہیں ۔۔ اور یقینا آپ بھی اچھا اضافہ ثابت ہوں گی ۔۔
وسلام
شکریہخوشآمدید سارہ
3 نہیں 4
سارہ خان
سارا
سارہ پاکستان
سارہ
خوش آمدید ڈئیر سسٹر
مگر آپ نے اپنا تعارف تو کروایا ہی نہیں؟؟؟؟؟؟
خوش آمدید محترمہ سارہ صاحبہ
بہت شکریہاردو محفل میں خوش آمدید محترمہ سارہ صاحبہ۔
اوہ جی بہت بہت شکریہسارہ کی جانب سے سارہ کو خوش آمدید
وااعلیکم السلامالسلام علیکم سارہ ، اردو محفل میں خوش آمدید !
شکریہ سے کام نہیں چلے گا اپنا مکمل نہ سہی مختصر تعارف تع کرواؤ
میرا مختصر تعارف
مجھے پیار سے سارہ کہتے ہیں یعنی یہ میرا نِک نیم ہے
میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہوں -آجکل فارغ ہوں
میرے خیال میں اتنا تعارف کافی ہے
شکریہ
میرا مختصر تعارف
مجھے پیار سے سارہ کہتے ہیں یعنی یہ میرا نِک نیم ہے
میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہوں -آجکل فارغ ہوں
میرے خیال میں اتنا تعارف کافی ہے
شکریہ