تعارف سارا کی آمد آمد ہے

شمشاد

لائبریرین
میرا مختصر تعارف
مجھے پیار سے سارہ کہتے ہیں یعنی یہ میرا نِک نیم ہے
میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہوں -آجکل فارغ ہوں
میرے خیال میں اتنا تعارف کافی ہے
شکریہ

یہ تو ابھی آپ کے تعارف کی ابتداء ہے۔ جس میں دو باتوں کا علم ہوا۔ کہ آپ کو پیار سے سارہ کہتے ہیں۔ اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہیں۔

آپ سے مزید تعارف :

پیار سے سارہ کہتے ہیں، تو غصے میں کیا کہتے ہیں؟
ایم اے کس مضمون میں کیا ہے؟

مزید سوال :

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟

کبھی " آ بیل مجھے مار " پر عمل کیا، کیا نتیجہ نکلا؟

ایم اے پڑھ کر فارغ کیوں ہیں؟
 
Saraah

محفلین
سارہ بہنا کو بہت سارا پیار ، امید ہے محفل کی رونق میں اپنا حصہ ملائیں گی، آبی بھیا کا شکریہ ،
اب تو یہ محفل فیملی محفل سے بڑھ کر خاندان کی حیثیت اختیار کرتی جارہی ہے،
سارہ ، محفل میں‌صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ جیتی رہو ، گڑیا۔

سوری بھائی آپکا شکریہ ادا نہیں کر سکی ملٹی کوٹ میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی

اتنے پیارے انداز میں خوش آمدید کہنے کا بہت بہت بہت شکریہ

:):):)
 
Saraah

محفلین

Saraah

محفلین
یہ تو ابھی آپ کے تعارف کی ابتداء ہے۔ جس میں دو باتوں کا علم ہوا۔ کہ آپ کو پیار سے سارہ کہتے ہیں۔ اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہیں۔

آپ سے مزید تعارف :

پیار سے سارہ کہتے ہیں، تو غصے میں کیا کہتے ہیں؟
ایم اے کس مضمون میں کیا ہے؟

مزید سوال :

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟

کبھی " آ بیل مجھے مار " پر عمل کیا، کیا نتیجہ نکلا؟

ایم اے پڑھ کر فارغ کیوں ہیں؟

یہ انٹرویو کیوں ہو رہا ہے میراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
:surprise::surprise::surprise:
 
مغزل

محفلین
سوری بھائی آپکا شکریہ ادا نہیں کر سکی ملٹی کوٹ میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی
اتنے پیارے انداز میں خوش آمدید کہنے کا بہت بہت بہت شکریہ :):):)

کوئی بات نہیں گڑیا ، سوری کی کیا ضرورت۔ جیتی رہو، سدا سلامت شاد باد رہو۔

یہ انٹرویو کیوں ہو رہا ہے میراا :surprise::surprise::surprise:

نہ تے ہور کی ۔ اسی جلیبیاں منگن آئے آں کی ؟ :rollingonthefloor:
بٹیا رانی ابھی تو ابتدا ہے ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، ابھی تو زینو بٹیا نے آنا ہے اور وہ جنگ چھیڑنی ہے کہ ۔ بس س س س۔۔ :notlistening:
 
Saraah

محفلین
کوئی بات نہیں گڑیا ، سوری کی کیا ضرورت۔ جیتی رہو، سدا سلامت شاد باد رہو۔

نہ تے ہور کی ۔ اسی جلیبیاں منگن آئے آں کی ؟ :rollingonthefloor:
بٹیا رانی ابھی تو ابتدا ہے ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، ابھی تو زینو بٹیا نے آنا ہے اور وہ جنگ چھیڑنی ہے کہ ۔ بس س س س۔۔ :notlistening:

شکریہ بھائی :battingeyelashes:
آپ جلیبیاں بےشک مانگ لیں لیکن ن ن ن :nailbiting:

جنگ سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے اچھا کوئی بات نہیں میں آبی بھائی کے پیچھے چھپ جاوں گی :battingeyelashes::battingeyelashes:
 
ارے نہیں منے ، زینو تو دوست ہے ، اس سے مل کر جنگ کرنی ہے، شمشاد بھائی سے،:battingeyelashes:

اور میں شاعری سیکشن میں رپلائی کیوں نہیں کر پا رہی ؟؟؟

ابھی کچھ پوسٹ کم ہیں آپ کی انشا اللہ جلد ہی آپ وہاں پوسٹ کر سکیں گی۔
 
Saraah

محفلین
ارے نہیں منے ، زینو تو دوست ہے ، اس سے مل کر جنگ کرنی ہے، شمشاد بھائی سے،:battingeyelashes:

ابھی کچھ پوسٹ کم ہیں آپ کی انشا اللہ جلد ہی آپ وہاں پوسٹ کر سکیں گی۔

اچھااااااااااااااااااااا بھائی اللہ خیر کرے :noxxx:
ہممم تو یہ بات ہے۔۔۔اوکے کرتے ہیں کچھ:notworthy:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ انٹرویو کیوں ہو رہا ہے میراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
:surprise::surprise::surprise:

ہر نئے / نئی رکن کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور یہ انٹرویو تو نہیں، بس تعارف کو آگے بڑھاتے ہوئے کہ جان پہچان کا سلسلہ جاری رہے۔

ہاں تو سوالوں کے جوابات کہاں ہیں؟
 
Saraah

محفلین
یہ تو ابھی آپ کے تعارف کی ابتداء ہے۔ جس میں دو باتوں کا علم ہوا۔ کہ آپ کو پیار سے سارہ کہتے ہیں۔ اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہیں۔

آپ سے مزید تعارف :

پیار سے سارہ کہتے ہیں، تو غصے میں کیا کہتے ہیں؟
ایم اے کس مضمون میں کیا ہے؟

مزید سوال :

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟

کبھی " آ بیل مجھے مار " پر عمل کیا، کیا نتیجہ نکلا؟

ایم اے پڑھ کر فارغ کیوں ہیں؟

ہر نئے / نئی رکن کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور یہ انٹرویو تو نہیں، بس تعارف کو آگے بڑھاتے ہوئے کہ جان پہچان کا سلسلہ جاری رہے۔

ہاں تو سوالوں کے جوابات کہاں ہیں؟

شمشاد بھائی آپ تو ہاتھ دھو کے پیچھے پڑ گئے ہیں :sad2:

لگتا ہے یہاں سے جان بخشی نہیں ہونے والی -یا اللہ رحم فرما:praying:

جوابات:
غصے میں نام نہیں لیتے:biggrin:

ایم اے پنجابی:battingeyelashes:

آخری نہیں کہ سکتے کوئی نہ کوئی پڑھتی رہتی ہوں :happy:

جی شائد کیا ہو۔یاد نہیں :rolleyes:

اس کا جواب پرسنل نوعیت کا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اتنی گرمی میں صرف ہاتھ دھونے سے کام نہیں چلتا۔

بہت شکریہ جوابات دینے کا۔

اب مزید سوال کروں کہ دوسرے اراکین کے رحم و کرم پر چھوڑ دوں؟
 
شمشاد

لائبریرین
جو پانی اج پتنوں لنگھ دا اوہ نہ آوندا بھلکے
بیڑی دا پور ترنجن دیاں کڑیاں فر نہ بیٹھن رل کے

آپ کی دستخط کے پہلے مصرعے میں دا کے بعد اور دوسرے مصرعے میں دیاں کے بعد اور کڑیاں کے بعد فاصلہ آنا چاہیے۔ اسے ٹھیک کر لیں۔
 
Saraah

محفلین
اتنی گرمی میں صرف ہاتھ دھونے سے کام نہیں چلتا۔

بہت شکریہ جوابات دینے کا۔

اب مزید سوال کروں کہ دوسرے اراکین کے رحم و کرم پر چھوڑ دوں؟

بھائی منہ تو آپ نے پھر بھی نہیں دھویا ہوگا :biggrin::biggrin::biggrin:

کیا کہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :worried:
ابھی اور سوال :surprise:
 
Top