ایڈمن سے گزارش ہے میری آئی ڈی saraah کر دیں
بہت شکریہ
اب کیا ہوا ، منے ، کیوں ناراض ہو گئی کیا۔
کیوں جی " پون " پہچان اچھی بھلی تو ہے اور پھر اردو کی محفل میں انگریزی پہچان کچھ اچھی معلوم نہیں ہوتی۔
یہ کیا ہو رہا ہے ؟ "پون" کی آئی ڈی ٹھیک تو تھی ۔۔ یہ انگریجی کیوں ؟
وسلام
وہ کیا ہے کہ کسی صاحب نے لاعلمی کی وجہ سے انہیں " پون صاحب " کہہ کر مخاطب کر لیا ہے۔ بس اب یہ بضد ہوئیں کہ پہچان بدل دیں۔ ایسا نہ ہو کہ اور بھی انہیں " صاحب " کہہ کر مخاطب کرنے لگ جائیں۔
یعنی کسی ایک صاحب کی غلط فہمی پر انھوں نے انگریجی کا بار ہم پر اور خود پر ڈال دیا۔ بلے ویی بلے ۔
وسلام
صاحب اب کیا کہہ سکتے ہیں، پہلے سارا پھر پون اور اب Sarrah۔
اگلی بار 25 ڈالر فیس وصول کریں (نوٹ: میرے اکاونٹ میں بھیجنا مت بھولئے گا)
وسلام
چلو فیر دُر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہایڈمن سے گزارش ہے میری آئی ڈی saraah کر دیں
بہت شکریہ
محفل میں تو ساری طرف سارا ہی سارا ہوگیا
خوش آمدید بہن۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔ ایجنسیوں کا اس میں کچھ لینا دینا نہیں پھر بھی یہاں سے اکثر لوگ غائب ہو جاتے ہیں۔ اللہ جانے کون بشر ہے۔
مجھے تو پون ہی کہنا ہے کیونکہ بقول محسن کے سارہ سارہ ہو گیا ہے ۔ میں اچھا ہوں ۔۔ فیس کے لئے عابد سے رابطہ کرتے ہیں یورو ملیں گے۔
وسلام
چلو فیر دُر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ
محفل میں تو ساری طرف سارا ہی سارا ہوگیا
خوش آمدید بہن۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔ ایجنسیوں کا اس میں کچھ لینا دینا نہیں پھر بھی یہاں سے اکثر لوگ غائب ہو جاتے ہیں۔ اللہ جانے کون بشر ہے۔