اوہ پھر خیر ہے میں سمجھا پہلی پہ اچنبا ہوامطلب دوسری شادی کیوں بھائی۔۔
سوری !
خبردار جو کسی نے عابد کی دوسری شادی کی بات بھی کی تو ہماری ایک نہیں ہوئی اور ان کی دوسری دیکھتا ہوں میری بھتیجی پر کون کیسے سوتیلی ماں لاتا ہے امامہ بیٹی کو تائی کی ضرورت ہے ماں تو اللہ کے فضل سے ہے ۔
وسلام

ہائے ہائے نواں ویاہ کتنا سوھنا لفظ ہے یہ اب تو ہو ہی ہووووووو تم بس اس کی تیاری کرو
اب اگر تم ٹھیک نہ ہوئی تو میں نے آپ کو " ٹھاک " دینا ہے کہ آپ اپنے ہی تھریڈ میں نہ آؤ
کنے کیا اےےےےےےےےے
خبردار جو کسی نے عابد کی دوسری شادی کی بات بھی کی تو ہماری ایک نہیں ہوئی اور ان کی دوسری دیکھتا ہوں میری بھتیجی پر کون کیسے سوتیلی ماں لاتا ہے امامہ بیٹی کو تائی کی ضرورت ہے ماں تو اللہ کے فضل سے ہے ۔
وسلام
اوہ پھر خیر ہے میں سمجھا پہلی پہ اچنبا ہوا
قاتل نے لگایا نہ مرے زخم پر مرہم
حسرت یہ لیے جی ہی کی جی میں گئے مرہم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالوت بھیا جی آپ کتھے ہوتے ہو
اور بالکل بالکل اگر آپ نے انکو نا روکا نا تو آپکی ایک بھی نہیں ہونے دینی
پھر ایسا نا ہو ہماری گڑیا تائی سے بھی محروم رہ جائے
دیکھا طالوت بھیا اس کے ارادے نیک نہیں ہیںطالوت بھیا جی آپ کتھے ہوتے ہو
اور بالکل بالکل اگر آپ نے انکو نا روکا نا تو آپکی ایک بھی نہیں ہونے دینی
پھر ایسا نا ہو ہماری گڑیا تائی سے بھی محروم رہ جائے
آئی سمجھ ؟
میں نے کبھی کوئی بات بلا تحقیق نہیں کہی لہزا میں ایسا ہرگز نہیں کہہ سکتانو مور ویاہ آبی بھائی
جی نہں آپ ٹھک ٹھک نا کریں کیونکہ آپ ایسا نہیں کر سکتے
اور آپ نے خود ہی کہا ہے
امامہ کو ایک تائی اور دو ماؤں کی بیک وقت ضرورت ہے ۔۔ ۔حاضر جناب ! اسی لئے تو میں ذرا سختی سے کام لے رہا ہوں ۔ تائی سے محرومیت کا ظلم ہم امامہ پر ہونے نہیں دیں گے ۔
وسلام
تو ہمارا مبنی بر عدل فیصلہ یہ ہے کہ آپ کی تو ابھی ایک بھی نہیں ہوئی سو آپ رہنے ہی دیں ہماری دوسری لازم ہے ۔ ۔ ۔
پہلے میری ایک ہو لینے دیں ۔ پھر امامہ کے لئے دو تائیاں دو امیاں ۔ آپ کو عدل کا بڑا شوق ہے نا سو عدل کیجئے
وسلام
یو یہ بتاؤ کہ یو آئی کیوں نہیں اب خدارا بجلی کا بہانہ نہ کرنا جیسے ہم تو کچھ جانتے ہی نہیں ؟؟؟؟؟اف اللہ 2 دن میں نہیں آئی تو یہاں جنگل کا جنگل ہرا ہوگیا
میرا سوال
میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ یہاں پر ٹائپ کر کے ہی اردو لکھی جا سکتی کیا؟
jpeg فائل وغیرہ نہیں پوسٹ کی جا سکتی؟ جیسے 'اقبال سائبر لائبریری'' سے کچھ شئیر کرنا ہو تو فائل نہیں اٹیچ کر سکتے کیا؟
شکریہ
شمشاد جی میرا مطلب تصویری مواد سے وہ نہیں یہ ہے
لو کر لو گل ۔ اسے کہتے ہیں "پیرے تے مکرنا" آپ ہی نے کہا تھا کہ ہماری بھتیجی کو تائی کی ضرورت ہے ۔تو ہمارا مبنی بر عدل فیصلہ یہ ہے کہ آپ کی تو ابھی ایک بھی نہیں ہوئی سو آپ رہنے ہی دیں ہماری دوسری لازم ہے ۔ ۔ ۔
آپکو کیا پتہ بجلی کا ۔۔۔آپکو کچھ بھی نہیں پتہ آبی بھائییو یہ بتاؤ کہ یو آئی کیوں نہیں اب خدارا بجلی کا بہانہ نہ کرنا جیسے ہم تو کچھ جانتے ہی نہیں ؟؟؟؟؟
آپ تصویری مواد بھی پیش کرسکتی ہو مگر جیسا کہ شمشاد بھائی نے کہا بہتر یہ ہے کہ خود ٹائپ کرکے یہاں چھوٹے چھوٹے اقتباسات شئر کرو تو سب حوصلہ افزائی فرمائیں گے
اس کو تصویری شکل میں پوسٹ کرنے کی بجائے آسانی سے یونیکوڈ میں پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ ہاں اگر کوئی گرافکس شامل ہوں تو اور بات ہے۔
تصویری مواد میں مشکل یہ ہوتی ہے کہ آپ کسی سرچ انجن سے تصویری شکل میں لکھا ہوا مواد تلاش نہیں کر سکیں گے۔
حاصل گھاٹ
ہجرت کرنے والوں کے نام
بانو قدسیہ
دیر سے سہی مگر خوش آمدید تو کہنا چاہیے نا!!!
سارہ جی اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید اُمید ہے یہاں آپ کا اچھا 'ٹائم پاس' ہو رہا ہو گا۔
لو کر لو گل ۔ اسے کہتے ہیں "پیرے تے مکرنا" آپ ہی نے کہا تھا کہ ہماری بھتیجی کو تائی کی ضرورت ہے ۔
لو بھئی پون ، یہاں تو کوئی داؤ نہیں چل رہا ، اب آپ ہی کچھ کریں ۔
وسلام