سارا کی واپسی

سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
وعلیکم السلام،

چلو میری اس افواہ سے تم واپس تو آ گئی نہ۔ تین مہینوں سے میں تمھیں کہہ رہی تھی، اف اتنا تو میں نے کبھی کسی کو نہیں کہا تھا۔
اور ہاں اتنے حساس ٹاپکس پر بات ہی نہ کرنا جہاں پابندی لگنے کا ڈر ہو۔ :p
lol اگر کوئی وارننگ دے کر بتاتا تب تو بات بھی تھی۔۔لیکن وارننگ نہیں دی گئی۔۔ڈاریکٹ پابندی ہی لگا دی گئی۔۔۔
خیر ابھی تم نے میری مصروف زندگی کو اور مصروف کر دیا ہے۔۔۔ابھی مجھے بی ایس بی کی طرح یہاں بھی باقائدہ حاضری دینی پڑے گی۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
:oops: تمھیں ویلکم کرنا تو بھول ہی گئی۔ :D

273_baloon_1.gif
ویلکم بیک سارا۔
273_baloon_1.gif
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
وعلیکم السلام،

چلو میری اس افواہ سے تم واپس تو آ گئی نہ۔ تین مہینوں سے میں تمھیں کہہ رہی تھی، اف اتنا تو میں نے کبھی کسی کو نہیں کہا تھا۔
اور ہاں اتنے حساس ٹاپکس پر بات ہی نہ کرنا جہاں پابندی لگنے کا ڈر ہو۔ :p
lol اگر کوئی وارننگ دے کر بتاتا تب تو بات بھی تھی۔۔لیکن وارننگ نہیں دی گئی۔۔ڈاریکٹ پابندی ہی لگا دی گئی۔۔۔
خیر ابھی تم نے میری مصروف زندگی کو اور مصروف کر دیا ہے۔۔۔ابھی مجھے بی ایس بی کی طرح یہاں بھی باقائدہ حاضری دینی پڑے گی۔۔۔

لیکن سارا یہ پابندی تم پر کس نے کہاں لگائی تھی اور کیوں؟؟ :?

خیر ہے نا تھوڑا سا وقت نکال کر آ جایا کرو۔ دیکھو نا سب کتنے پیار سے تمھیں ویلکم کر رہے ہیں۔:( :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
سارا نے کہا:
وعلیکم السلام۔۔۔الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔۔
میں ناراض نہیں ہوں۔۔یہ ماورا بس ایویں ہی کہہ رہی ہے۔۔آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ دھاگہ کھولا۔۔۔اب سب ماورا کی خبر لیں کہ اس نے یہ چٹا جھوٹ کیوں بولا۔۔ :)
اور آپ کو آپ کی شادی کی پیشگی مبارکباد۔۔۔
شادی کی پیشگی خیر مبارکباد۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپنی خیریت سے آگاہ کیا اور عزت رکھ لی میری :)

اور اب آتی جاتی رہا کیجئے نا پلیز۔ جنہوں نے پابندی لگائی، پلیز ان سے میری بات کرا دیں۔ میں انہیں‌ منا لوں‌گا

ماوراء والی بات پر میں چپ ہوں۔ وہاں‌میرے پر جلتے ہیں :roll:
 
تیشہ

محفلین
میں سمجھی یہ ریڈ روز سارہ کے لئے ٹاپک تھا مگر یہ تو دوسری والی سارہ ہیں ۔ :)

ویلکم بیک سارہ ،

:)
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میں سمجھی یہ ریڈ روز سارہ کے لئے ٹاپک تھا مگر یہ تو دوسری والی سارہ ہیں ۔ :)

ویلکم بیک سارہ ،

:)
باجو ماوراء نے بتایا ہے کہ ریڈ روز سارہ یعنی سارہ خان کا پی سی خراب ہے اور اس کے ٹھیک ہونے کے کوئی امکانات نہیں اور نہ ہی وہ اب اس میں دلچسپی لے رہی ہیں
 
تیشہ

محفلین
:D دیر ہوگئی چھوٹے بھیا :D سارہ کو میں فون کر کے جھاڑ چکی تم ناراض ہو ؟ کیوں ؟ کب سے ؟ کس سے ؟ اسی لئے اتنے عرصے سے نظر نہیں آئی :roll: :p وہ بچاری لاکھ اپنی صفائی دینے کی کوشیش کرتی رہی باجو میں کیوں بھلا کسی سے ناراض ہونے لگی ۔ میرا تو پی سی خراب ،

:D
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:D دیر ہوگئی چھوٹے بھیا :D سارہ کو میں فون کر کے جھاڑ چکی تم ناراض ہو ؟ کیوں ؟ کب سے ؟ کس سے ؟ اسی لئے اتنے عرصے سے نظر نہیں آئی :roll: :p وہ بچاری لاکھ اپنی صفائی دینے کی کوشیش کرتی رہی باجو میں کیوں بھلا کسی سے ناراض ہونے لگی ۔ میرا تو پی سی خراب ،

:D
سوری سارہ خان، میرا قصور نہیں :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D دیر ہوگئی چھوٹے بھیا :D سارہ کو میں فون کر کے جھاڑ چکی تم ناراض ہو ؟ کیوں ؟ کب سے ؟ کس سے ؟ اسی لئے اتنے عرصے سے نظر نہیں آئی :roll: :p وہ بچاری لاکھ اپنی صفائی دینے کی کوشیش کرتی رہی باجو میں کیوں بھلا کسی سے ناراض ہونے لگی ۔ میرا تو پی سی خراب ،

:D
بے چاری سارہ۔۔۔ قصور بنا ہی ڈانٹ کھا گئی۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی بابا کیا فرمایا؟؟ :roll:
ظاہر ہے کہ آپ نے اتنا اچھا کام کیا، سارا کی ناراضگی کی اطلاع دی۔ پھر ان تک اس دھاگے کا یہ پیغام پہنچایا، انہیں‌ منا کر ادھر لے آئیں۔ اب کس برتے پر آپ کو کچھ کہتا :roll:
 
ماوراء

محفلین
اچھا بابا جی، ویسے میں تو خود بھی یہی چاہ رہی تھی کہ سارہ آ جائے۔ لیکن کہا تو اس نے آپ کا ہی مانا۔ :wink: :?
 
Top