سارا
محفلین
ویلکم کرنے کا شکریہ۔۔ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:lol اگر کوئی وارننگ دے کر بتاتا تب تو بات بھی تھی۔۔لیکن وارننگ نہیں دی گئی۔۔ڈاریکٹ پابندی ہی لگا دی گئی۔۔۔ماوراء نے کہا:وعلیکم السلام،
چلو میری اس افواہ سے تم واپس تو آ گئی نہ۔ تین مہینوں سے میں تمھیں کہہ رہی تھی، اف اتنا تو میں نے کبھی کسی کو نہیں کہا تھا۔
اور ہاں اتنے حساس ٹاپکس پر بات ہی نہ کرنا جہاں پابندی لگنے کا ڈر ہو۔
خیر ابھی تم نے میری مصروف زندگی کو اور مصروف کر دیا ہے۔۔۔ابھی مجھے بی ایس بی کی طرح یہاں بھی باقائدہ حاضری دینی پڑے گی۔۔۔
لیکن سارا یہ پابندی تم پر کس نے کہاں لگائی تھی اور کیوں؟؟
خیر ہے نا تھوڑا سا وقت نکال کر آ جایا کرو۔ دیکھو نا سب کتنے پیار سے تمھیں ویلکم کر رہے ہیں۔
ایسی راز کی باتیں بندہ سرِ عام نہیں پوچھتا۔۔
بس سمجھ لو گھر سے ہی پابندی لگی تھی۔۔۔
انشا اللہ آتی رہا کروں گی۔۔