کبھی کوشش بھی نہیں کی کھانے کی؟
قیصرانی لائبریرین جون 18، 2006 #302 ایک دوبار نانی اماں اور امی جان نے کھلانے کی کوشش کی تھی۔ معذرت کہ الٹی آگئی اور ساتھ جھاڑ بھی پڑی کہ ذرا بھی ذوق نہیں ہے اچھے کھانے کھانے کا بےبی ہاتھی
ایک دوبار نانی اماں اور امی جان نے کھلانے کی کوشش کی تھی۔ معذرت کہ الٹی آگئی اور ساتھ جھاڑ بھی پڑی کہ ذرا بھی ذوق نہیں ہے اچھے کھانے کھانے کا بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 18، 2006 #304 شکریہ، مگر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اچھے بندے کی پکائی ہوئے نہ رہے ہوں وہ سالن بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 18، 2006 #306 جی انشاء اللہ ابھی جب پاکستان کا چکر لگا تو کوشش کروں گا۔ بےبی ہاتھی