آ بھی نہیں سکتی۔۔انہیں یہاں آنے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔ :)
شمشاد لائبریرین جون 14، 2006 #283 کیوں نہیں آ سکتیں سارا جی وہ یہاں؟ آپ نے منع کیا ہوا ہے ان کو یہاں آنے سے، حالانکہ کل تو وہ مجھے ملی تھیں سوق میں۔
کیوں نہیں آ سکتیں سارا جی وہ یہاں؟ آپ نے منع کیا ہوا ہے ان کو یہاں آنے سے، حالانکہ کل تو وہ مجھے ملی تھیں سوق میں۔
سارا محفلین جون 15، 2006 #285 شمشاد نے کہا: کیوں نہیں آ سکتیں سارا جی وہ یہاں؟ آپ نے منع کیا ہوا ہے ان کو یہاں آنے سے، حالانکہ کل تو وہ مجھے ملی تھیں سوق میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو اپنی کزن عروج کی بات کر رہی تھی۔۔وہ تو پاکستان میں ہیں۔۔وہ نیٹ پر نہیں آ سکتی۔۔لگتا ہے آپ کسی اور عروج کی بات کر رہے ہیں۔۔
شمشاد نے کہا: کیوں نہیں آ سکتیں سارا جی وہ یہاں؟ آپ نے منع کیا ہوا ہے ان کو یہاں آنے سے، حالانکہ کل تو وہ مجھے ملی تھیں سوق میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو اپنی کزن عروج کی بات کر رہی تھی۔۔وہ تو پاکستان میں ہیں۔۔وہ نیٹ پر نہیں آ سکتی۔۔لگتا ہے آپ کسی اور عروج کی بات کر رہے ہیں۔۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2006 #287 ہر کوئی اپنی ہی عروج کی باتیں کر رہا ہے۔ اچھا کوئی نہ کوئی عروج تو آئے گی ناں۔ چاہے ماورا والی آ جائے۔
ہر کوئی اپنی ہی عروج کی باتیں کر رہا ہے۔ اچھا کوئی نہ کوئی عروج تو آئے گی ناں۔ چاہے ماورا والی آ جائے۔
فرذوق احمد محفلین جون 17، 2006 #288 وہ لوگ کہتے ہیں نہ زوال کے بعد عروج آتا ہے ۔۔تو ایسا ہی کچھ یہاں ہے پہلے زوال کا انتظار کریں پھر عروج کا
وہ لوگ کہتے ہیں نہ زوال کے بعد عروج آتا ہے ۔۔تو ایسا ہی کچھ یہاں ہے پہلے زوال کا انتظار کریں پھر عروج کا
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #289 زوال کے بعد عروج نہیں عروج کے بعد زوال آتا ہے کہ عروج زوال کے تابع ہے۔ لیکن ہم تو سچ مچ کی عروج کی بات کر رہے تھے نہ کہ محاورے والی عروج کی۔
زوال کے بعد عروج نہیں عروج کے بعد زوال آتا ہے کہ عروج زوال کے تابع ہے۔ لیکن ہم تو سچ مچ کی عروج کی بات کر رہے تھے نہ کہ محاورے والی عروج کی۔
فرذوق احمد محفلین جون 17، 2006 #290 بس شمشاد بھائی میں تو یہی کہوں گا خدا کریں کہ قیامت ہوں اور تو آئے
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #291 یا اللہ خیر یہ فرذوق مجھ سے قیامت کے دن کیوں ملنا چاہ رہا ہے۔ کسی کو کچھ علم ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #293 جی، اس لئے کہ ابھی وہ بچہ ہے، چاہے نوجوان ہی سہی یا اللہ یہ کس قسم کی گفتگو ہے کہ بچہ بھی ہے اور نوجوان بھی ، کچھ سمجھ نہیں آئی
جی، اس لئے کہ ابھی وہ بچہ ہے، چاہے نوجوان ہی سہی یا اللہ یہ کس قسم کی گفتگو ہے کہ بچہ بھی ہے اور نوجوان بھی ، کچھ سمجھ نہیں آئی
شمشاد لائبریرین جون 18، 2006 #299 اگر آپ نے پائے نہیں کھائے تو پھر کیا کھایا، پھجے کے پائے تو سارے پاکستان میں مشہور ہیں۔