سارہ خان
محفلین
بہت مبارک ہو سارہ ۔۔ پانچ ہزار کر تو لیئے تم نے ،میں تو کہیں پیچھے ہوں کر لوں گی کبھی نہ کبھی ۔۔۔
شکریہ حجاب ۔۔ تمہارا نمبر بھی آئے گا کبھی نہ کبھی ۔۔
بہت مبارک ہو سارہ ۔۔ پانچ ہزار کر تو لیئے تم نے ،میں تو کہیں پیچھے ہوں کر لوں گی کبھی نہ کبھی ۔۔۔
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ارے بھئی سارا ۔۔۔ کمال کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو ویسے بھی یاد رہوگی اپنی مزیدار "لاثاتی کڑہائی" کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہو
سارہ آپ کو مبارک ہو۔۔۔
وہ پرانے زمانے کی کہانی ہے۔
موجودہ جو خرگوش اور کچھوے کی میراتھن ہو ئی تھی وہ ذرا مختلف ہے۔ کیا ہے کہ جب کچھوا منزل مقصود پر پہنچا تو وہاں درجنوں کے حساب سے چھوٹے بڑے خرگوش کھیل رہے تھے۔ کچھوے نے پوچھا وہ فلاں خرگوش تو یہاں نہیں پہنچا ابھی۔ تو ایک خرگوش نے جواب دیا، آپ میرے دادا کو پوچھ رہے ہیں۔ آپ بیٹھیں میں انہیں بلا کر لاتا ہوں۔
مبارک باد سارہ یہاں اتنے دلچسپ کمنٹس ہیں سب کے
بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کرے کے پانچ سے دس ہزار تک پہنچو جلد ہی
مبارک ہو بہت بہت سارہ خان! ابھی جلدی میں ہیں پھر آتے ہیں آپ کی طرف۔۔۔
شکریہ سسٹر ۔۔ نائس کارڈ ۔۔
دو سال میں 5 ہزار کئے ہیں اب ایسی دعا تو نہ دیں کہ مزید دو سال بھی یہاں رہوں ۔۔
میں تو کہتا ہوں کہ اگلے 20 سال ادھر محفل میں رہو۔
مبارک مبارک ۔