مبارکباد سارہ کے پانچ ہزار پیغامات

سارہ خان

محفلین
بہت شکریہ امید ۔۔۔:)
آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل پر ۔۔ ہمیں اچھا لگے گا اگر آپ ریگیولر آیا کریں ۔۔:)
 

ظفری

لائبریرین
سارہ بہت مبارک ہو ۔ ویسے میرا خیال تھا کہ آپ نے اب تک دس ہزار کا سنگِ میل طے کر کرلیا ہوگا ۔ ;)
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ ظفری ۔۔ آپ مجھ سے بھی قدیم ہیں‌محفل پر آپ کو تو پھر 15 ہزار کر لینا چاہیئے تھا۔۔:tounge: جبکہ ابھی بھی مجھ سے پیچھے ہیں ۔۔;)
 

ظفری

لائبریرین
بھئی میں تو "خواتین پہلے " کے اصول پر عمل کرتا ہوں ۔ ;)
لہذا یہی سوچا ہے کہ جب ساری خواتین اس منصب پر " قدیم " ہوجائیں ۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ فائز ہوجائیں تو پھر میں بھی اس لکیر کو پار کروں ۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم سارہ
کیسی ہیں آپ؟؟
میری طرف سے بھی مبارکاں :س:
وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ سسٹر
۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔ اتنے دن بعد یہاں دیکھ کر اچھا لگا آپ کو ۔۔ آپ کو بھی بہت مبارک ہو پاکستان واپسی ۔۔:)
 
بہت شکریہ امید ۔۔۔:)
آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل پر ۔۔ ہمیں اچھا لگے گا اگر آپ ریگیولر آیا کریں ۔۔:)


کیا کیا جائے کہ کم کم لکھنے کی عادت ہے ۔ ۔ ۔ ۔محفل پر آنا ضرور ہوتا ہے ۔ ۔اور باقاعدگی سے پڑھنے کی عادت ہے
 

تفسیر

محفلین
سارہ بہن ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔
دیر آید درست آید

تمہیں پتہ ہے کہ یہ ھفتہ میرا تھا۔ گلہ کرنے کا۔۔۔ اس چکر میں نہیں دیکھا۔۔۔
معافی۔۔۔ معافی ۔۔۔
 
Top