قیصرانی
لائبریرین
غلطی تو اس پوسٹ میں بھی ہے، لیکن توجہ کون دیتا ہےب کی بورڈ تنگ کر رہا ہے۔
اکثر "بھائی" کو "بائی" لکھ رہا ہوں۔
پھر بعد میں تدوین کرنی پڑتی ہے۔
غلطی تو اس پوسٹ میں بھی ہے، لیکن توجہ کون دیتا ہےب کی بورڈ تنگ کر رہا ہے۔
اکثر "بھائی" کو "بائی" لکھ رہا ہوں۔
پھر بعد میں تدوین کرنی پڑتی ہے۔
غلطی تو اس پوسٹ میں بھی ہے، لیکن توجہ کون دیتا ہے
آپی تو سب کی آپی ہوتی ہیں
اس سکیم سے آپ فائدہ نہیں اٹھا سکتےارے ہاں یاد آیا پاکستان میں حسیب نذیر گِل بھی اچھی خاصی اردو بول لیتا ہے
ارے ہاں یاد آیا پاکستان میں حسیب نذیر گِل بھی اچھی خاصی اردو بول لیتا ہے
کیوں؟۔چلیں اس ضمن میں لطف اٹھائیںاس سکیم سے آپ فائدہ نہیں اٹھا سکتے
ایسے تو بہت سے ممالک ہیں کامران صاحب اور شاید ہی دنیا کا کوئی بڑا ملک ایسا ہو جہاں آپ کو اردو بولنے والے نہ ملیں۔اب میرے دل میں ان ممالک کے بارے میں جاننے کا تجسس جنم لے رہا ہے جہاں پر اردو پڑھی ، پڑھائی یا بولی جاتی ہے۔ محفلیں اگر اس بارے میں جانتے ہوں تو ضرور بتائیں۔ اور اگر ممکن ہو تو وہ ذرائع اور لنک وغیرہ بھی بتائیں جن سے ان ممالک میں بولی جانے والی اردو کے نمونے مل سکیں۔
ارے ہاں یاد آیا پاکستان میں حسیب نذیر گِل بھی اچھی خاصی اردو بول لیتا ہے
اور ہمارا میاں مٹھو بھی اپنے منہ سے بہت اچھی اردو بولتا ہے۔ پتہ ہے کیا کہتا ہے بھلا؟اور ساہیوال میں محمد بلال اعظم بھی زبردست قسم کی اردو بولتا ہے۔
جی، یہ محترمہ سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کی دعا ہے جو میں نے کاپی پیسٹ کی ہے۔ انہیں اس لئے ٹیگ کر دیا کہ جملہ حقوق برائے اس دعا کے، ان کے پاس محفوظ ہیںآج لگتا ہے آپ کا ٹیگنگ کا بہت موڈ ہے۔
اور ہمارا میاں مٹھو بھی اپنے منہ سے بہت اچھی اردو بولتا ہے۔ پتہ ہے کیا کہتا ہے بھلا؟
کیوں؟۔چلیں اس ضمن میں لطف اٹھائیں
حسیب نذیر گِل لاہور کے ایک دور دراز گاؤں میں رہتا ہے اور اردو بھی بولتا ہے
اور سب سے اہم بات، عوامی جمہوریہ چین کو تو آپ بھول ہی گئےایسے تو بہت سے ممالک ہیں کامران صاحب اور شاید ہی دنیا کا کوئی بڑا ملک ایسا ہو جہاں آپ کو اردو بولنے والے نہ ملیں۔
جاپان اور جرمنی کے سرکاری ریڈیو بھی اپنے نشریات اردو میں چلاتے ہیں۔
جاپان کی اوساکا یونیورسٹی میں پروفیسر سویامانے یاسر اور ٹوکیو یونیورسٹی میں ہیروشی ہاگیتا بھی اردو کے ہی استاد ہیں۔
برطانیہ کے بابائے اردو پروفیسر رالف رسل کو کون نہیں جانتا ہوگا۔
ترکی کی انقرہ یونیورسٹی میں بھی اردو پڑھائی جاتی ہے اور پروفیسر جلال سویدان وہاں سربراہ شعبہ ہیں اردو کے۔
امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کی کئی یونیورسٹیوں میں اردو پڑھائی جاتی ہے۔
ایران میں بھی اردو یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہے۔
اس موضوع پر تو آپ کو کوئی کتاب بھی شاید مل جائے گی کہ پاکستان یا اس برعظیم سے باہر اردو کہاں کہاں پڑھائی جاتی ہے اور اردو کے حوالے سے اب تک کون کون نامور غیرملکی لوگ تحقیق کا کام چکے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں نے ائیرپورٹ وغیرہ پر جتنے بھی عربی دیکھے، سب پشاوری اردو بولتے تھے یعنی تذکیر و تانیث کی اغلاط کے ساتھ
چین کا کامران صاحب خود ہی کہہ چکے تھے، اس لئے میں نے اس کا حوالہ نہیں دیا۔اور سب سے اہم بات، عوامی جمہوریہ چین کو تو آپ بھول ہی گئے
احباب پھر اس بات کو دل پر لے لیں گے۔ ویسے سمجھ تو گئے ہی ہوں گے محمد بلال اعظم بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائیبتا دیں جی